آن لائن کلاسز کافی عرصے سے جاری ہیں والحمدللہ جن کی تفصیل اس لنک سے دیکھی جا سکتی ہے
رمضان میں راقم کو جامعہ سے چھٹی ہوتی ہے اس لئے بعض ساتھیوں کے توجہ دلانے سے رمضان میں آن لائن دورہ علوم حدیث کرایا جائے گا ان شاء اللہ
اس کلاس میں
اصول حدیث
کتب حدیث کا منھج
کتب رجال کا منھج
تحقیق و تخریج
اور فرق باطلہ کے احادیث سے باطل استدلال اور ان کی حقیقت
جیسے اہم موضوعات زیر بحث لائیں گے ،
اپنے قیتمی وقت سے کچھ وقت علوم حدیث کلاس کو بھی دیں تاکہ ہمیں علوم حدیث سے کچھ تعارف ہو ۔
اس لئے اس کلا س مین شرکت فرمائیں
ٹائم کلاس :پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح دس بجے سے لے کر بارہ بجے تک
یہ کلاس بیک وقت
سکائیپ:Ibrahim.alhusainwy
پالٹالک:
Almahad alhusainwyia
دونوں پر نشر کی جائے گی ان شائ اللہ
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔