انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آبادبعض وجوہات کی بنا پر اس ایڈریس پر منتقل ہوگیا ہے :
تشنگان علوم اسلامیہ کے لیے عظیم خوشخبری
قصورشہر میں
جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ
بمقام مسجد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ عبدالرشید گارڈنز ۔چوک اسٹیل باغ قصور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر)
(۱)ڈپلومہ سپلائزیشن
دینی مدارس سے فارغ التحصیل اور یونیورسٹیز کے کوالیفائیڈ اہل علم کے لئے مختلف ڈپلومے
۱:ڈپلومہ علوم قرآن و حدیث
۲:ڈپلومہ خطابت و مناظرہ وتاریخ وسیر
۳:ڈپلومہ تحقیق و تصنیف
۴: ڈپلومہ دفاع اسلام
۵:ڈپلومہ ٹیکنالوجی
دورانیہ ڈپلومہ:ایک سال نیز جو اہل علم جس فن میں ماہر بننا چاہے اس کو اسی فن میں ماہر بنایا جائے گا ان شاء اللہ
(۲)ڈپلومہ درس نظامی
مدت کورس :چھ سال
اس شعبہ میں شرائط داخلہ
مڈل پاس یا حفظ 228پرائمری ہو
اپنا ہونہار مڈل پاس بچہ دیں اور دینی علوم میں ماہر اور بی اے پاس لیں
عربی و انگلش بول چال اور ٹیکنالوجی میں خصوصی توجہ ان شاء اللہ
جدید منھج تدریس کے مطابق ۔
(۳)ڈپلومہ صحیح بخاری
مدت کورس :دوسال وقت کلاس: بعد نماز عصر
ہر عام اور خاص اس ڈپلومہ میں شریک ہو سکتا ہے ۔خصوصا ٹیچر ز،وکلاء ،تاجر،پروفیسرزاور سکول ،کالجز اوریونیورسٹیوں کے طلبا کیلئے سنہری موقع ہے کہ وہ بھر پور اس کلاس میں شرکت کریں
خصوصیات:پوری دنیا کے عظیم محدثین سے آن لائن استفادہ کا موقع دیا جائے گا ۔
منھج ڈاکٹر ذاکر نائیک پر قائم ،فن جرح و تعدیل اور علوم اسلامیہ کے ماہرکئی کتب کے مصنف و محقق اورتجربہ کار اساتذہ ۔
تمام نظام تعلیم اور زیر تعلیم اہل علم کے لئے کھانا ،علاج معالجہ اور ہاسٹل بالکل فری اور جدید ٹیکنالو جی میں ماہر بنایا جائے گا
ڈپلومہ سپلائزیشن میں داخلہ کی شرائط:دینی مدارس سے فارغ ہو یا مساوی صلاحیت کا حامل ہو یا یونیورسٹیز سے ہائی تعلیم یافتہ ہو
داخلے کے وقت اپنے علاقے کے دو مستند اہل علم کے تزکئے پاس ہوں ۔
داخلہ انٹرویو کی بنیاد پر ہو گا اور انٹرویو تحریری اور تقریری دونوں طرح ہوگا ۔
پندرہ شوال سے داخلہ شروع ہو کر مختصر مدت تک جاری رہے گا
اہم اعلان!.1تمام شعبہ جات میں داخلہ محدود نشستوں پر جاری ہے ۔
.2تمام نظام تعلیم فری ہے آئیں اور اس انقلابی پروجیکٹ میں خود بھی شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں ۔
مدرسین
استاذ الحدیث فضیلۃ الشیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ (متخصص علوم اسلامیہ مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد) محقق و مصنف کتب کثیرہ
فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے منھج پر فضیلۃ الشیخ محمد عمر گل حفظہ اللہ تقابل ادیان و مسالک کے عظیم محقق
زیرسرپرستی
شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی حفظہ اللہ۔محدث العصر ارشادالحق اثری حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی حفظہ اللہ۔فضیلۃ الشیخ محقق العصر عبدالروف بن عبدالحنان حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث دکتور عبدالرحمن یوسف حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث محمد امین یعقوب حفظہ اللہ ۔فضیلۃ الشیخ مفتی عبدالحنان زاہد حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث فضیلۃ الشیخ محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ
مجلس شوری
فضیلۃ الشیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ محمد یسین ظفر حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ عبیدالرحمن محسن حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ھارون الرشید حفظہ اللہ
خصوصی کاوش
فضیلۃ الشیخ مفتی قاری بلال احمد حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ محمد ابراہیم کاظم حفظہ اللہ
پروفیسر زاہد احمد شیخ حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ قاری محمد اکرم سالک حفظہ اللہ
محمد اکرم مجاہد حفظہ اللہ
فکری و تربیتی ورکشاپ:
منھج نبوی کے مطابق بستی بستی جا کر امت مسلمہ کو بیدار کرنا اور ان کی تربیت کرنا ۔جو بھی ہمارے پروگرام کروانا چاہے وہ ہمارے اس شعبے کے مدیر سے رابطہ کرے ہماری ٹیم بے لوث آپ کے پاس پہنچے گی ۔رابطہ نمبر:0300.0334:4303536
التماس:
اس بین الاقوامی ادارے کو کامیاب بنانے کے لئے آپ کی خصوصی دعاؤں اور توجہ کی اشد ضرورت ہےْ جزاکم اللہ خیرا
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
آن لائن کلاسز:altahqeeqat.blogspot.com ,paltalk:institute of islamic studies
,skype:iirc87 web site:
qasurانتظامیہ:جامعۃ امام اہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ أہل حدیث للتربیۃ الاسلامیۃ بمقام مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ کھارا روڑ نزد بھٹی انٹرنیشنل سکول سٹی قصور0302.0323:4056187 .ialhusainwy@gmail.com
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔