آپ کی معلومات

Sunday, 17 March 2013

شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے منھج کے تعاقب پر کتب کون سی ہیں؟

0 comments

 اصل پیغام ارسال کردہ از: ابوالحسن عزیز پیغام دیکھیے
میں مناظرانہ نقطئہ نظر سے نہیں بلکہ خالص علمی حوالے سے پوچھ سکتا ہوں کہ زبیر علی زئی صاحب کے منہھج 
تخریج اور احادیث پر ان کے احکامات پر کوئی تنقیدی کام دستیاب ہے کہ نہیں؟
آپ خبیب احمد صاحب کی کتاب مقالات اثریہ کا مطالعہ کر سکتے ہیں دونوں طرف کا موقف دیکھ کر بہتر فیصلہ کر 
سکیں گے۔
اس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر مواد مل سکتا ہے:
حسن لغیرہ
مسئلہ تدلیس
زیادت ثقہ
اس کے علاوہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کے مقالات کا مطالعہ بھی مفید رہے گا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔