خبیب اثری صاحب کی حسن لغیرہ کے حوالے سے آخری بات کافی وزنی لگتی ہے کہ
مختلف ضعیف روایات اگر اپنے سے قوی روایات کے مخالف ہوں تو ان سے حسن لغیرہ بننے کی صلاحیت سلب ہو جائے گی ۔
جو شخص اس اصول کو ٹھیک سمجھتا ہے اس کے نزدیک تلک الغرانیق اور عدم رفع الیدین والی روایات کو لے کر حسن لغیرہ پر اعتراض نہیں کیا جا سکتا کیونکہ دونوں جگہ یہ شرط مفقود ہے ۔