امین احسن اصلاحی نے انکار حدیث مین زندگی لگائی اور باطل اصول وضع کئے ان کی کتب میں محدثین کے اصول حدیث کی حوصلہ شکنی ملتی ہے اور باطل اصولوں کی ہمنوائی ملتی ہے تو ان کی کتب کے مطالعہ کے دوران اس بات خیال رکھنا بہت ضروری ہے انھوں نے جو باطل اصول حدیث اپنا رکھے تھے ان کے تعاقب پر مشتمل محترم غاذی عزیر حفظہ اللہ کی ایک ضخیم شایع ہو چکی جس کا فائدہ انتہائی ضروری ہے تاکہ باطل لوگوں کے باطل اصولوں کو دیکھا جا سکے اور ان کی تردید کرنا آسان ہو ۔
یہ کتاب ڈاون لوڈ کریں اور اس کا مطالعہ کریں
http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/3-hadees-aur-uloom-ul-hadees/466-inkar-e-hadees-ka-niya-roop.html
تمام قارئین سے گزارش ہے اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائین بارک اللہ فیکم