مختلف تربیتی ٹریننگ کورسز کروانے کا پروگرام ہے جس کی خاطر پروجیکٹر کی ضرورت ہے اور اس کی لاگت تقریبا ایک لاکھ روپے ہے
،تاکہ لوگوں میں دینی شعور پیدا کیا جائے اور باصلاحیت افراد پیدا کئے جائیں
اس لئے اہل خیر توجہ فرمائیں ۔
بارک اللہ فیکم
رابطہ:
ابن بشیر الحسینوی الاثری
00923024056187
ای میل:
ialhusainwy@gmail.com