آپ کی معلومات

Sunday 21 September 2014

جامعہ امام احمد ابن حنبل میسج سروس قصور

0 comments

الحمدللہ ادارے کی طرف سے پاکستان بھر میں دس نمائندے مقرر کئے گئے جو روزانہ دو اسلامی میسج عام کررہے ہیں۔
جو بھی ساتھی ہماری تحریک کے میسج پڑھمنا چاہتا ہے وہ ان نمبروں ہر اسلامی لکھ کر میسج کرے اس کو بھی ہمارے اسلامی میسج آنا شروع ہو جائیں گے ان شائ اللہ
03004303536
03057915937


قرآن و حدیث فہمی کا سنہری موقع

0 comments

الحمدللہ 
راقم کی سوچ ہے کہ دین گھر گھر عام کرنا ہے 
اسی کی خاطر اپنے ادارے جامعہ امام احمد ابن حنبل قصور میں ایک شعبہ دینی مدارس سے فارغ التحصیل اہل علم کے لیے ایک شعبہ تیکنالو جی کے متعلقہ ہے 
تاکہ علمائے کرام انٹرنیٹ کی دنیا میں اآکر پوری دنیا میں  دین کو عام کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تک کئی اپنے تلامذہ کو انٹرنیٹ کی دنیا میں لا چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی شعنبہ کے تحت ہمارے فاضل شاگرد 
 فضیلۃ الشیخ حافظ  عطا الرحمن طالب حفظہ اللہ 
کو انٹرنیٹ میں لانے کی سعی کی گئی ہے 
لہذا قرآن و حدیث کی کلاسز کا اجرا عنقریب کریں گے خواہشمند حضرات ان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
فیس بک:ataurehman talib
موبائل:00923004223054


0 comments


قربانی کے کھالیں جامعہ امام احمد بن حنبل قصور پاکستان کے طلبا کے نام

0 comments

الحمدللہ ادارے میں کل طلبا پندرہ ہیں اور پانچ شیوخ کرام کی خدمات حاصل ہیں لہذا اس ادارے کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں اورہر موقع پر خصوصی توجہ دیں
التماس:ایک جامعہ جو حقیقت میں ایک تحریک ہے بڑے بڑے عزائم اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔ فی الحال بیس افرادکا کھانا اور ان کا علاج و معالجہ و رہائش اور چار اساتذہ کرام کے لوازمات ادارے کے ذمہ ہیں ۔ان تمام عزائم کو مسلسل قائم رکھنے کے لئے اللہ تعالی کی توفیق پھر آپ جیسے مخیر حضرات کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے لہذا صدقات و عطیات و عشر اور قربانی کی کھالوں میں ادارے کو ضرور یاد رکھیں۔ادارہ فی الحال اپنی ذاتی بلڈنگ نہیں رکھتا ادارے کو اپنی ذاتی بلڈنگ کی فوری ضرورت ہے احباب اس پر بھی توجہ دیں ۔
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
الداعی الی الخیر:ابن بشیر الحسینوی ۔0302.0323:4056187.....0300.0334:4303530

Monday 8 September 2014

نیٹ وغیرہ پر مجھول نام سے کام کرنا؟

0 comments

انسان کی پہچان معروف نام ہی ہوتا ہے اور اسے اپنا معروف نام ہی استعمال کرنا چاہئے ۔خواہ دینی معاملہ ہو یا دنیاوی ۔کفار کے مقابلے میں استعمال کرنا ہو یا بدعتیوں کے مقابلے میں ۔
مجہول آئی ڈی سے بات کرنے والے کی بات قرآن و حدیث کے موافق ہے تو موافقت کی وجہ سے لی جائے گی مجہول آئی ڈی کی وجہ سے نہیں ۔اگر کسی کی بھی قرآن و حدیث کے مخالف ہے تو رد کر دی جائے گی خواہ معروف آئی ڈی سے کرے یا مجھول سے !!!
مجھول آئی ڈی میں بے شمار دھوکے اور جھوٹ ہیں ۔۔۔۔۔۔
معروف نام ہی اصل ہے مجہول نام اصل نہیں ہے ہر ہر جگہ اصل نام ہی استعمال کرنا چاہئے ۔
لکھنا ایک عمل ہے جو کوئی بھی لکھتا ہے قیامت کو اپنا عمل دیکھ لے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن و حدیث میں اصل نام استعمال کرنے کے بے شمار دلائل ہیں ۔
مجھول نام استعمال کرنے کی مذمت کی جائے گی ۔
انسان کو صاف گو ہونا چاہئے ،نہ کہ اس کے الٹ۔

Sunday 7 September 2014

فضیلۃ الشیخ حکیم محمد شریف حفظہ اللہ تجربہ کار ماہر حکیم

0 comments

 اللہ تعالی نے شیخ محترم کو دینی علوم میں رسوخ کے ساتھ ساتھ حکمت میں بھی بہترین ماہر
بنایا ہے اور 2003 سے ضلع قصور میں مایا ناز حکمت کررہے ہیں سب سے بڑی بات کہ وہ سلفی ہیں والحمدللہ
امراض گردہ 
امراض معدہ 
امراض جگر 
اعصابی امراض
اور خواتین کے پچیدہ امراض کے سپیشلسٹ ہیں 
اسی طرح اولاد نرینہ کے لیے تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے ۔
شیخ محترم کی اجازت سے نیٹ کی دنیا میں ان کا اشتہار لگایا جارہا ہے 
تاکہ ان کا فیض عام ہو اور دکھی دنیا ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائے ۔
فون نمبر :
0092۔3016834597

جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصورایک تعارف

0 comments


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔محترم یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ 14اگست 2014ء کو قصور شہر میں پاکستان کے عظیم محدثین کے زیر سرپرستی اور مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے زیر اہتمام جامعہ کی ابتدا کی گئی اللہ تعالی نے اس ادارے کو کافی ترقی عطافرمائی اس پر ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں ۔یہ شعبہ جات کام کررہے ہیں ۔
۱: شعبہ درس نظامی:درجہ اعدادی ،درجہ اولی اور درجہ رابعہ ۔میں تیرہ بیرونی طلبہ داخل ہیں اور ابھی داخلہ جاری ہے ۔


۲: شعبہ تخصص:اس شعبہ میں پانچ علماء کرام داخل ہیں اور مختلف فنون میں ماہر بن رہے ہیں اور ابھی داخلہ جاری ہے۔

۳: شعبہ سپیشلائزیشن:اس شعبہ میں مختلف یونیورسٹیزسے دس افراد ہر اتوار شرکت کررہے ہیں اور ابھی داخلہ جاری ہے ۔
۴: شعبہ صحیح بخاری:روزانہ بعد نماز عصر صحیح بخاری کی کلاس میں تقریبا تیس افراد شریک ہورہے ہیں اور مزید اضافہ ہو رہا .
۵: شعبہ نشرو اشاعت: ہر پندرہ دن کے بعد مختلف مسائل پر مشتمل ہزاروں کی تعداد میں لٹریچر فری تقسیم کیا جاتا ہے ۔
۶: شعبہ تربیتی و فکری ورکشاپ(داعیہ جوال):منھج نبوی کے مطابق بستی بستی جا کر امت مسلمہ کو بیدار کیا جاتا ہے اور اس میں سوال و جواب کی کھلی نشست کا اہتمام کیا جاتا ہے ہمارے ادارے کے اہل علم بے لوث علم کی شمع روشن کرنے کے لئے مختلف ملک بھر میں جارہے ہیں اس ماہ تقریبا بیس سے زیاد ہ پروگرام ہو چکے ہیں ۔ 
۷:شعبہ تحقیق وتصنیف: بعض کتب کی تالیف وتخریج وتحقیق مکمل ہو چکی ہے ،اور مسند حمیدی اورصحیح بخاری کی شرح پر کام جاری ہے ۔ ۸: شعبہ آن لائن کلاسز:اس شعبہ کے تحت پوری دنیا کے مختلف ممالک میں علوم قرآ ن و حدیث کی کلاسز جاری ہیں 
۹: شعبہ دفاع اسلام فورم:اس کے تحت مستشرقین ،منکرین حدیث اور عیسائیت وغیرہ کے اعتراضات کے جوابات دئیے جا رہے ہیں۔۱۰: شعبہ آن لائن فتاوی:چوبیس گھنٹے جامعہ کے شیوخ موبائل ،سکائپ ،پالٹاک وغیرہ پر ہزاروں افراد کے مسائل قرآن و حدیث کی رو شنی میں حل کرتے ہیں۔
۱۱: شعبہ خلافت اسلامیہ کا قیام ۔اس پر بھی کام جاری ہے اور امت مسلمہ میں خلافت کے نظام کو متعارف کروایا جارہاہے ۔عنقریب اس پر لٹریچرشایع کیا جائے گا اور ملک بھر میں پروگرام کا بھی انعقاد کیا جائے گا ان شاء اللہ ۔
التماس:ایک جامعہ جو حقیقت میں ایک تحریک ہے بڑے بڑے عزائم اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔ فی الحال بیس افرادکا کھانا اور ان کا علاج و معالجہ و رہائش اور چار اساتذہ کرام کے لوازمات ادارے کے ذمہ ہیں ۔ان تمام عزائم کو مسلسل قائم رکھنے کے لئے اللہ تعالی کی توفیق پھر آپ جیسے مخیر حضرات کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے لہذا صدقات و عطیات و عشر اور قربانی کی کھالوں میں ادارے کو ضرور یاد رکھیں۔ادارہ فی الحال اپنی ذاتی بلڈنگ نہیں رکھتا ادارے کو اپنی ذاتی بلڈنگ کی فوری ضرورت ہے احباب اس پر بھی توجہ دیں ۔
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
الداعی الی الخیر:انتظامیہ جامعہ ھذا ۔0302.0323:4056187.....0300.0334:4303530
بمقام مسجد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ عبدالرشید گارڈنز ۔چوک اسٹیل باغ قصور

Friday 5 September 2014

جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ قصور پاکستان کا ٹائم ٹیبل

0 comments
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور پاکستان کا ٹائم ٹیبل 
6:20 سے نماز ظہر تک درس نظامی ۔اعدادی ۔درجہ اولی ۔درجہ رابعہ تین کلاسیں جاری ہیں 
نماز ظہر سے نماز عصر تک درس نظامی کے طلبا کی عصری تعلیم کی کلاسیں
اور فارغ التحصیل اہل علم کے لئے علوم حدیث و تصنیف و تحقیق کی کلاس
نماز عصر کے بعد صحیح بخآری کی کلاس ہوتی ہے جس میں تمام طلبہ اور قصور اور کے قرب جوار سے  لوگ شریک ہوتے ہیں ۔
نماز مغرب سے رات دس بجے تک مطالعہ اور مذاکرہ ہوتا ہے 
چار اساتذہ تدریس کررہے ہیں اور اب تک بیرونی پندرہ طلبا داخل ہیں اور داخلہ ابھی جاری ہے اس ادارے کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں آپ کی توجہ کی خصوصی ضرورت ہے ۔