آپ کی معلومات

Showing posts with label مرکز امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور مھتمم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ. Show all posts
Showing posts with label مرکز امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور مھتمم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ. Show all posts

Thursday, 25 July 2013

مرکز امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور کا میٹرک 2013کا شاندار رزلٹ

0 comments
اللہ کے توفیق سے ہمارے جامعہ میں دینی علوم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کی طرف بھی کافی محنت کروائ جارہی ہے اس سال بھی طلبائ نے علاقہ بھر میں اچھے نمبر حاصل کئے 
مبشر:864
عدیل:836
عبدالرحمان:778
امتیاز:690
وقاص652
امیر حمزہ :643
آصف سلفی:583
ابوبکر :578
عبدالرزاق:549
اعظم:565
اچھے رزلٹ پر ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہے والحمدللہ