آپ کی معلومات

Friday 13 February 2015

ابن بشیر الحسینوی سوانحی خاکہ

1 comments
ابن بشیر الحسینوی 
مختصر سوانحی خاکہ:
نام : ابو محمد ناصر الدین ابراہیم بن بشیر احمد بن محمد یعقوب بن عمر الحسینوی
تاریخ پیدائش: ۱۸ اپریل ۱۹۸۳ء
جائے پیدائش : حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور 
فون نمبر ز: 0302.0323.0316:4056187
0492723032
سکائپ:ibrahim.alhusainwy
فیس بک:ibnebashir alhusainwi 
ای میل : ialhusainwy@gmail.com
ویب سائٹس اینڈ بلوگز:
albisharah.blogspot.com
alhusainwy.blogspot.com
altahqeeqat.blogspot.com
پتہ:حسین خانوالا ہٹھاڑ تحصیل و ضلع قصور پاکستان
صدر:المؤسسۃ الاثریہ الخیریۃ پاکستان
چیئر مین :جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سٹی قصور 
متخرج جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور ،جامعہ محمدیہ گوجرانوالا و متخصص مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد
نائب شیخ الحدیث جامعہ امام بخاری گندہیاں اوتاڑ قصورسابقا نائب شیخ الحدیث دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال اوکاڑہ سابقا
رکن مجلس شوری محدث فورم تدریسی تجربہ :دس سال
مشہور اساتذہ:
شیخ الحدیث حافط ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ 
شیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی حفظہ اللہ محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ 
شیخ الحدیث شفیق مدنی حفظہ اللہ شیخ الحدیث محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ 
شیخ الاسلام حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ اصولی دوراں حافظ محمد شریف حفظہ اللہ 
محقق العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الشیخ المعمر محمد حیات لاشاری سندھی رحمہ اللہ 
دعوتی خدمات:
مستقل خطبہ جمعۃ المبارک جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سٹی قصور 
بعض جگہوں پر فکری و تربیتی دروس بھی ہوتے رہتے ہیں ۔
تصنیفات و تحقیقات


عربی کتب:
۱: تنبیہ المحققین علی تدلیس المدلسین المعروف بموسوعۃ المدلسین
۲: الفتح الجلیل فی ضوابط الجرح والتعدیل
۳: النصیحۃ لمن اراد قبول النصیحۃ فی التعلیق علی انوارالصحیفۃ 
۴: الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع عن فلان 
۵: التّبیین فی شرح اصل السنّۃ واعتقاد الدین 
۶: معجم الضعفاء والمجھولین (تحت الترتیب)
۷: موسوعۃ الأحادیث الشاذۃ
۸: الرد علی الھدایۃ للمرغینانی 
۹: علوم الحدیث عندالشیخ الالبانی
۱۰: تعلیقات علی تیسر مصطلح الحدیث للدکتور محمود طحان 
۱۱: موسوعۃ القواعد الفقہیۃ 
۱۲: زاہد الکوثری فی میزان الامام الالبانی رحمہ اللہ
۱۳: فقہ المحدثین عن احادیث صحیح البخاری۔ 
۱۴: حاشیۃ مشکوۃ المصابیح لطلبۃ الجامعات ،تحت الترتیب ۔
۱۵: تعلیقات الشیخ الاثری حفظہ اللہ علی سلسلتی الامام الالبانی رحمہ اللہ
۱۶: التقریر علی التقریب 
۱۷:الرجال عند علماء الاحناف جرحا وتعدیلا 
۱۸:سکوت المحدثین عن درجۃ الحدیث 
۱۹:الرد القوی علی العرف الشذی
۲۰:الاحادیث الضعیفۃ عندالامام البخاری 
۲۱:البرھان فی تناقضات ابن حبان 
۲۲:تلخیص الکواکب النیرات
۲۲:موسوعۃ احادیث الصیام 
اردو کتب:
۲۳: شرح صحیح مسلم فی ۷ ،اجزاء تحت الطبع فی باکستان
۲۴: شرح مقدمہ صحیح مسلم ۔تحت الطبع۔
۲۵: شرح الجامع الترمذی فی ۵،اجزاء۔غیر مطبوع۔
۲۶: شرح مسند الحمیدی ۔تحت الطبع 
۲۷: حاشیہ السنن الکبری للبیہقی تحت الترتیب 
۲۸: ائمہ قراء ت جر ح و تعدیل کی میزان میں (رشد قراء ت نمبر میں مطبوع ہے )
۲۹: اصول تخریج و تحقیق۔طبع علی انترنیت۔
۳۰: حسن لغیرہ حدیث کی حجیت پر وارد اشکالات کا علمی جائزہ ۔مطبوع علی انترنیت ۔ 
۳۱: سلسلۃ الاحکام الصحیحۃ طبع الجزء الاول 
۳۲: سلسلۃ الاحکام الضعیفۃ ۔ما طبع 
۳۳: فرق باطلہ کے تعاقب میں ۔طبع البعض فی الرسائل وانترنیت۔
۳۴: بالوں کا معاملہ ۔مطبوع 
۳۵: جانوروں کے احکام۔ تحت الطبع 
۳۶: التقریب لعلوم الشیخ المحدث ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ۔ ما طبع ۔ 
۳۷: نصیحتیں میرے اسلاف کی۔تحت البطع ۔
۳۸ سفر نامہ ابن بشیر الحسینوی ۔طبع علی انترنیت۔
۳۹: گھر کا دینی نصاب 
۴۰: جاہلوں کی دنیا 
۴۱: مساجد کے احکام۔ مطبوع
۴۲: الرد علی القدوری۔ غیر مطبوع
۴۳: الرد علی الھدایۃ للمرغینانی۔غیر مطبوع ۔
۴۴: شرح صحیح بخاری پرم کام جاری ہے 
۴۵: طہارت کے احکام 
۴۶: جوتے اور پاؤں کے احکام 
۴۷: درس ترمذی از تقی عثمانی کا تعاقب 
۴۸: آثار السنن کا تعاقب 
۴۹: میں محدث کیسے بنوں؟
۵۰: عورت کے گھر سے نکلنے کے احکام

مراجعت و تخریج و تحقیق:
۵۱: تحقیق وتخریج مسند الإمام احمد بمشارکۃ بعض الاخوۃ وہو مطبوع من دارالسلام الریاض 
۵۲: تحقیق بلوغ المرام تحت الطبع فی باکستان۔
۵۳: تحقیق وتخریج الإصلاح (الجزء الثانی)لمحمد الجوندلوی رحمہ اللہ۔مطبوع 
۵۴: تحقیق وتخریج کتاب الاذان لعبدالقادر الحصاری رحمہ اللہ ۔تحت الطبع۔
۵۵: تحقیق و تخریج الصحیحین لعبدہ الفلاح رحمہ اللہ۔غیر مطبوع۔
۵۶: تحقیق و تخریج ادعیۃ الرسول لعطاء اللہ حنیف البھوجیانی رحمہ اللہ ۔ماطبع۔
۵۷: راجع ’’تحقیق المعجم المختص للحافظ الذھبی ‘‘رسالۃ دکتورۃ للشیخ الدکتورمحمد عبدالرحمن یوسف حفظہ اللہ۔تحت الطبع ۔
۵۸ وراجع وقابل علی النسخ المطبوعۃ من الکتب الحدیثیۃ وصحّح،الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل للمحدث ضیاء الرحمن الاعظمی المدنی فی۲۰ مجلدا ۔بمشارکۃ بعض الاخوۃ وہو تحت الطبع فی دارالسلام الریاض۔ 
۵۹: و راجع ترجمۃ صحیح ابن حبان۔تحت الطبع ۔
۶۰: المعلقات فی صحیح البخاری ۔دراسۃ علمیۃ ومنھجیۃ مع التحقیق و التخریج 
۶۱تا۷۵ : تخریج و تحقیق و تصحیح کتب محمد سعید محدث بنارسی 
۷۶: الآن ھو یعمل علی کتب بعض تلامیذ السید المحدث نزیر حسین دہلوی رحمہ اللہ ۔
۷۷: تخریج و تحقیق تحفۃ الجمعۃ لشیخ محمد یوسف راجووالوی رحمہ اللہ 
۷۸: تخریج وتحقیق اہل حدیث کے امتیازی مسائل
۷۹: تخریج و تحقیق زیارت قبور از اسماعیل سلفی رحمہ اللہ 
۸۰: تخریج و تحقیق شرکیہ دم جھاڑ پر فیصلہ کن بحث از محدث روپڑی
وغیرہ نوٹ:بعض مخطوطات دیکھنے کا موقع نہیں ملا ورنہ ان میں بھی کئی ایک میری ذاتی کتب کے مخطوط مل جائیں گے ۔
دعا:اللہ تعالی مجھ سے اپنے دین حنیف کا کام لے لے اور میرے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین 
پاکستان کے درج ذیل رسائل وجرائد میں علمی و تحقیقی مضامین شایع ہوتے ہیں

ٍ الاعتصام بلاہور باکستان ضیاء حدیث بلاہور باکستان الحدیث حضرو اتک باکستان
تنظیم اہل حدیث لاہور جرار لاہور اسوہ کراتشی المکرم جوجرانوالا باکستان
دفاع اسلام کراچی 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Saturday 7 February 2015

پانی کے احکام

1 comments

Wednesday 4 February 2015

موسوعات حدیثیۃ

1 comments

شعبہ جالیات پاکتان کا تعارف

0 comments

 

الرئیس العام :ابن بشیر الحسینوی
مدیر شعبہ جالیات
: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ

ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے تحت مختلف شاخیں ہیں 
عوامی سیکشن:
اس کے تحت مختلف جگہوں میں (تفہیم اسلام ،سوال وجواب سیکشن )کے نام سے پروگرام جاری ہیں جس مختصر درس ہوتا ہے پھر سوال وجواب کی تفصیلی نشست ہوتی ہے ہر کسی کو لکھ کر یا کھڑا ہو کر سوال کرنے کی عام اجازت ہوتی ہے اوریہ نشست کئی گھنٹوں پر مشتمل ہوتی ہے اس پروگرام کے تمام اخراجات مؤسسۃ برداشت کرتا ہے ۔اب تک کئی علاقوں میں مسلسل پروگرام ہو چکے ہیں 
مثلا کوٹ رادھاکشن ،کنگن پور ،شام کوٹ نوواں ،شام کوٹ پرانا ،جمشیر ،لالو کے ،پتو کی ،چھبر ،بھلو،حسین خانوالا ، ،لاہور ،سٹی قصور،گہلن ہٹھاڑ،چونیاں ،نیئکے ،منڈی احمد آباد،بھوئے آصل ،کانویں ملیاں ،جھجھ خورد ،جھجھ کلاں ،گوکلوال ،کھڈیاں خاص وغیرہ ۔یہ پروگرام عموما جمعرات یا اتوار کو ہوتے ہیں ۔
ٹریننگ سیکشن: 
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور میں ہر بدھ بعد نماز عشاء حفاظ ،طلبہ ،ائمہ مساجد اور مبلغین کو ٹریننگ دی جاتی ہے جس کے درج ذیل مقاصد ہیں 
۱:فن تقریر میں ماہر بنانا ۲:مکتبہ شاملہ سے سرچ و تحقیق کرنے کا طریقہ ۳:عوام کے سوالات کے جوابات دینے کی پریکٹس 
۴:انٹرنیٹ میں مہارت ۵:جدید فقہی مسائل کا حل ۶:فن تصنیف و تحقیق میں مہارت 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲:شعبہ داعیہ جوال(چلتے پھرتے مبلغین) 
اور بعض ساتھی مؤسسہ کے اس شعبہ کے ساتھ مصروف عمل ہیں ۔ 
اس کے تحت جامعہ کی طرف سے مستقل ٹیم مسلسل تبلیغ کررہی ہے جو دن رات قرآن وحدیث کی تبلیغ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے اہم فریضہ میں مصروف ہے ،اس شعبہ میں ہمارے مبلغین کی ٹیم درج ذیل ہے 
شیخ بابر آغاحفظہ اللہ(شام کوٹ پرانا) ،قاری شعبان حفظہ اللہ ،قاری عبدالغفار احسن (کھڈیاں خاص)محمد امین ڈوگر (نواں قلعہ)
بابا ئے تبلیغ محمد اسحاق حفظہ اللہ(الہ آباد) ،سید خالد شاہ حفظہ اللہ(الہ آباد) ،عبیداللہ محسن حفظہ اللہ ،عبدالخالق عرف ابن تاجر حفظہ اللہ (الہ آباد)،چوہدری سرفراز گجر (لاہور)،کلیم اللہ بہالپوری حفظہ اللہ (بہاولپور) ،قاری اعظم حفظہ اللہ ،قاری عبدالمعید ،قاری ساجد الرحمن (کنگن پور)محمد بلال سلفی حفظہ اللہ،شیخ ابوبکر ھاشمی حفظہ اللہ (گہلن ہٹھاڑ)محمد عمران (گوکلوال ،اوکاڑہ)شیخ عبدالحفیظ محسن حفظہ اللہ (جھجھ کلاں) 
فخر عباس حفظہ اللہ ،محمد فیصل حفظہ اللہ ،حافظ عبدالعظیم حفظہ اللہ حافظ محمد بلال مدنی حفظہ اللہ ،قاری اسلم مدنی حفظہ اللہ ،میاں محمد انس حفظہ اللہ،مقصود توحیدی کنگن پوری حفظہ اللہ،فیصل شریف حفظہ اللہ ،شیر خان لالو کے،محمد رضوان حفظہ اللہ ،حافظ عبدالسلام حفظہ اللہ، محمد بلال مدنی حفظہ اللہ، محمد شفیق انجنیئر حفظہ اللہ،عدنان انجنیئر(فاسٹ یونیورسٹی لاہور) ،ریاض انجنیئر حفظہ اللہ ،زین انجنیئر(نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد)،مولانا عثمان باری حفظہ اللہ (فیصل آباد )،حافظ سمیع اللہ (اسلام آباد ) صہیب عبداللہ کراچی ،شیخ صہیب حفظہ اللہ ،حافظ کاشف (فیصل آباد)مولانا کامران ،وہاڑی ،استاذ الحفاظ قاری محمد حنیف نییں کی ،قاری سہیل عدنان حفظہ اللہ،حکیم بابا شوکت حفظہ اللہ (کوٹ رادھا کشن)قاری توقیر ،قاری عبدالمنان ،قاری عبدالمجیب ،قاری صدیق بلوچ (سٹی قصور)شیخ عثمان (چیچہ وطنی)شیخ عمر فاروق ہاشمی 
اور ہماری ٹیم میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے عنقریب یہ بہت بڑی ٹیم ہو گی اور پوری دنیا میں کام کرے گی ۔ان شاء اللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جالیات tv pk 
انٹرنیٹ پرjaliat pk tv کا قیام کر دیا گیا ہے جہاں شعبہ جالیات کے تبلیغی و اصلاحی پروگرام نشر کئے جائیں گے ا ور پوری دنیا ان سے فائدہ اٹھا ئے گیاان شائ اللہ۔اور درس نظامی کی بعض اہم کلاسز بھی نشر کی جائیں گی ان شاء اللہ ۔ 

شعبہ جالیات کے مدیر 

الرئیس العام :ابن بشیر الحسینوی
مدیر شعبہ جالیات 
۲: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ

تدریسی تجربہ :تین سال 
مدرس دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال سابقا مدیرالتعلیم جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور و مدیر شعبہ جالیات پاکستان فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد
مشہور اساتذہ:
شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی حفظہ اللہ شیخ الاسلام حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ نائب شیخ الحدیث محمد یونس بٹ حفظہ اللہ
پروفیسر یسین ظفر حفظہ اللہ مفتی عبدالحنان زاہد حفظہ اللہ 
تصنیفی خدمات:
خلفاء ثلاثہ کی اہل بیت کے ساتھ الفت اور رشتہ داریاں 
اب تاریخ اہل حدیث پر کام کرنے کا عزم مصمم رکھتے ہیں ۔
دعوتی خدمات:
جامعہ کے شعبہ جالیات کے مدیر ہیں اس کے تحت ملک بھر میں مستقل تفہیم اسلام کورسز اور سوال وجواب سیکشن کروا رہے ہیں اب تک تیس سے زیادہ جگہوں پر ہفتہ وار ،پندرہ روزہ اور ماہانہ کلاسز جاری ہیں اس میں روایتی انداز سے ہٹ کر کام کررہے ہیں اور کئی کئی گھنٹوں پر مشتمل سوال و جواب سیکشن ہوتا ہے ۔جس علاقہ میں بھی پروگرام ہو وہاں کے عوام ہی نہیں بلکہ اہل علم بھی بہت زیادہ استفادہ کرتے ہیں اور عوام میں بیداری پیدا ہو رہی ہے ان پروگراموں کی وجہ سے لوگ دین اسلام کی حقانیت سے بہت زیادہ متاثر ہورہے ہیں اور اپنے اپنے علاقوں میں لائبریریاں بنا رہے ہیں اور کئی ایک جگہوں پر توجہ دلانے کی وجہ سے حلقات علمیہ قائم ہو چکے ہیں ،اور تمام لوگوں کو پروگرام سے آخر میں جامعہ میں کچھ دن وقت نکال کرآنے کا وعدہ لیا جاتا ہے اور بعض لوگ جامعہ میں وقت بھی دے رہے ہیں انھیں پروگراموں کی وجہ لوگ اپنے بیٹے بھی دینی تعلیم کے لئے وقف کر رہے ہیں اور انھیں پروگراموں بعض باطل فرق بھی اپنے اشکالات لے کر حاضر ہوتے ہیں اور بحث و مناظر ہ کرتے ہیں اب تک الحمدللہ کئی لوگ باطل فرق اور باطل عقائد و نظریات کو چھوڑ کر قرآن و حدیث کی طرف آچکے ہیں ،نیز یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہمارا یہ پروگرام بلا تفریق تمام مکاتب فکر کی مساجد میں ہو رہے ہیں مثلا جماعۃ المسلمین ،بریلوی اور دیوبندی کی مساجد میں والحمدللہ۔خاص کر فریضۃ العلم (وہ علم جس کا ہر مسلمان پر سیکھنا فرض ہے )پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔ 
انگریزی ماہ کا پہلاخطبہ جمعہ :جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور ۔انگریزی ماہ کا دوسرا خطبہ جمعہ:اعجاز الاسلام کوٹ رادھا کشن 
انگریزی ماہ کا تیسرا خطبہ جمعہ :لالو کے نزد الہ آباد۔انگریزی ماہ کا چوتھا جمعہ:مختلف جگہوں پر ہوتا ہے 

Sunday 1 February 2015