آپ کی معلومات

Wednesday 4 February 2015

شعبہ جالیات پاکتان کا تعارف

0 comments

 

الرئیس العام :ابن بشیر الحسینوی
مدیر شعبہ جالیات
: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ

ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے تحت مختلف شاخیں ہیں 
عوامی سیکشن:
اس کے تحت مختلف جگہوں میں (تفہیم اسلام ،سوال وجواب سیکشن )کے نام سے پروگرام جاری ہیں جس مختصر درس ہوتا ہے پھر سوال وجواب کی تفصیلی نشست ہوتی ہے ہر کسی کو لکھ کر یا کھڑا ہو کر سوال کرنے کی عام اجازت ہوتی ہے اوریہ نشست کئی گھنٹوں پر مشتمل ہوتی ہے اس پروگرام کے تمام اخراجات مؤسسۃ برداشت کرتا ہے ۔اب تک کئی علاقوں میں مسلسل پروگرام ہو چکے ہیں 
مثلا کوٹ رادھاکشن ،کنگن پور ،شام کوٹ نوواں ،شام کوٹ پرانا ،جمشیر ،لالو کے ،پتو کی ،چھبر ،بھلو،حسین خانوالا ، ،لاہور ،سٹی قصور،گہلن ہٹھاڑ،چونیاں ،نیئکے ،منڈی احمد آباد،بھوئے آصل ،کانویں ملیاں ،جھجھ خورد ،جھجھ کلاں ،گوکلوال ،کھڈیاں خاص وغیرہ ۔یہ پروگرام عموما جمعرات یا اتوار کو ہوتے ہیں ۔
ٹریننگ سیکشن: 
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور میں ہر بدھ بعد نماز عشاء حفاظ ،طلبہ ،ائمہ مساجد اور مبلغین کو ٹریننگ دی جاتی ہے جس کے درج ذیل مقاصد ہیں 
۱:فن تقریر میں ماہر بنانا ۲:مکتبہ شاملہ سے سرچ و تحقیق کرنے کا طریقہ ۳:عوام کے سوالات کے جوابات دینے کی پریکٹس 
۴:انٹرنیٹ میں مہارت ۵:جدید فقہی مسائل کا حل ۶:فن تصنیف و تحقیق میں مہارت 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲:شعبہ داعیہ جوال(چلتے پھرتے مبلغین) 
اور بعض ساتھی مؤسسہ کے اس شعبہ کے ساتھ مصروف عمل ہیں ۔ 
اس کے تحت جامعہ کی طرف سے مستقل ٹیم مسلسل تبلیغ کررہی ہے جو دن رات قرآن وحدیث کی تبلیغ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے اہم فریضہ میں مصروف ہے ،اس شعبہ میں ہمارے مبلغین کی ٹیم درج ذیل ہے 
شیخ بابر آغاحفظہ اللہ(شام کوٹ پرانا) ،قاری شعبان حفظہ اللہ ،قاری عبدالغفار احسن (کھڈیاں خاص)محمد امین ڈوگر (نواں قلعہ)
بابا ئے تبلیغ محمد اسحاق حفظہ اللہ(الہ آباد) ،سید خالد شاہ حفظہ اللہ(الہ آباد) ،عبیداللہ محسن حفظہ اللہ ،عبدالخالق عرف ابن تاجر حفظہ اللہ (الہ آباد)،چوہدری سرفراز گجر (لاہور)،کلیم اللہ بہالپوری حفظہ اللہ (بہاولپور) ،قاری اعظم حفظہ اللہ ،قاری عبدالمعید ،قاری ساجد الرحمن (کنگن پور)محمد بلال سلفی حفظہ اللہ،شیخ ابوبکر ھاشمی حفظہ اللہ (گہلن ہٹھاڑ)محمد عمران (گوکلوال ،اوکاڑہ)شیخ عبدالحفیظ محسن حفظہ اللہ (جھجھ کلاں) 
فخر عباس حفظہ اللہ ،محمد فیصل حفظہ اللہ ،حافظ عبدالعظیم حفظہ اللہ حافظ محمد بلال مدنی حفظہ اللہ ،قاری اسلم مدنی حفظہ اللہ ،میاں محمد انس حفظہ اللہ،مقصود توحیدی کنگن پوری حفظہ اللہ،فیصل شریف حفظہ اللہ ،شیر خان لالو کے،محمد رضوان حفظہ اللہ ،حافظ عبدالسلام حفظہ اللہ، محمد بلال مدنی حفظہ اللہ، محمد شفیق انجنیئر حفظہ اللہ،عدنان انجنیئر(فاسٹ یونیورسٹی لاہور) ،ریاض انجنیئر حفظہ اللہ ،زین انجنیئر(نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد)،مولانا عثمان باری حفظہ اللہ (فیصل آباد )،حافظ سمیع اللہ (اسلام آباد ) صہیب عبداللہ کراچی ،شیخ صہیب حفظہ اللہ ،حافظ کاشف (فیصل آباد)مولانا کامران ،وہاڑی ،استاذ الحفاظ قاری محمد حنیف نییں کی ،قاری سہیل عدنان حفظہ اللہ،حکیم بابا شوکت حفظہ اللہ (کوٹ رادھا کشن)قاری توقیر ،قاری عبدالمنان ،قاری عبدالمجیب ،قاری صدیق بلوچ (سٹی قصور)شیخ عثمان (چیچہ وطنی)شیخ عمر فاروق ہاشمی 
اور ہماری ٹیم میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے عنقریب یہ بہت بڑی ٹیم ہو گی اور پوری دنیا میں کام کرے گی ۔ان شاء اللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جالیات tv pk 
انٹرنیٹ پرjaliat pk tv کا قیام کر دیا گیا ہے جہاں شعبہ جالیات کے تبلیغی و اصلاحی پروگرام نشر کئے جائیں گے ا ور پوری دنیا ان سے فائدہ اٹھا ئے گیاان شائ اللہ۔اور درس نظامی کی بعض اہم کلاسز بھی نشر کی جائیں گی ان شاء اللہ ۔ 

شعبہ جالیات کے مدیر 

الرئیس العام :ابن بشیر الحسینوی
مدیر شعبہ جالیات 
۲: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ

تدریسی تجربہ :تین سال 
مدرس دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال سابقا مدیرالتعلیم جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور و مدیر شعبہ جالیات پاکستان فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد
مشہور اساتذہ:
شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی حفظہ اللہ شیخ الاسلام حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ نائب شیخ الحدیث محمد یونس بٹ حفظہ اللہ
پروفیسر یسین ظفر حفظہ اللہ مفتی عبدالحنان زاہد حفظہ اللہ 
تصنیفی خدمات:
خلفاء ثلاثہ کی اہل بیت کے ساتھ الفت اور رشتہ داریاں 
اب تاریخ اہل حدیث پر کام کرنے کا عزم مصمم رکھتے ہیں ۔
دعوتی خدمات:
جامعہ کے شعبہ جالیات کے مدیر ہیں اس کے تحت ملک بھر میں مستقل تفہیم اسلام کورسز اور سوال وجواب سیکشن کروا رہے ہیں اب تک تیس سے زیادہ جگہوں پر ہفتہ وار ،پندرہ روزہ اور ماہانہ کلاسز جاری ہیں اس میں روایتی انداز سے ہٹ کر کام کررہے ہیں اور کئی کئی گھنٹوں پر مشتمل سوال و جواب سیکشن ہوتا ہے ۔جس علاقہ میں بھی پروگرام ہو وہاں کے عوام ہی نہیں بلکہ اہل علم بھی بہت زیادہ استفادہ کرتے ہیں اور عوام میں بیداری پیدا ہو رہی ہے ان پروگراموں کی وجہ سے لوگ دین اسلام کی حقانیت سے بہت زیادہ متاثر ہورہے ہیں اور اپنے اپنے علاقوں میں لائبریریاں بنا رہے ہیں اور کئی ایک جگہوں پر توجہ دلانے کی وجہ سے حلقات علمیہ قائم ہو چکے ہیں ،اور تمام لوگوں کو پروگرام سے آخر میں جامعہ میں کچھ دن وقت نکال کرآنے کا وعدہ لیا جاتا ہے اور بعض لوگ جامعہ میں وقت بھی دے رہے ہیں انھیں پروگراموں کی وجہ لوگ اپنے بیٹے بھی دینی تعلیم کے لئے وقف کر رہے ہیں اور انھیں پروگراموں بعض باطل فرق بھی اپنے اشکالات لے کر حاضر ہوتے ہیں اور بحث و مناظر ہ کرتے ہیں اب تک الحمدللہ کئی لوگ باطل فرق اور باطل عقائد و نظریات کو چھوڑ کر قرآن و حدیث کی طرف آچکے ہیں ،نیز یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہمارا یہ پروگرام بلا تفریق تمام مکاتب فکر کی مساجد میں ہو رہے ہیں مثلا جماعۃ المسلمین ،بریلوی اور دیوبندی کی مساجد میں والحمدللہ۔خاص کر فریضۃ العلم (وہ علم جس کا ہر مسلمان پر سیکھنا فرض ہے )پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔ 
انگریزی ماہ کا پہلاخطبہ جمعہ :جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور ۔انگریزی ماہ کا دوسرا خطبہ جمعہ:اعجاز الاسلام کوٹ رادھا کشن 
انگریزی ماہ کا تیسرا خطبہ جمعہ :لالو کے نزد الہ آباد۔انگریزی ماہ کا چوتھا جمعہ:مختلف جگہوں پر ہوتا ہے 

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔