آپ کی معلومات

Monday 10 February 2014

فضیلۃ الشیخ محمد رفیق زاہد حفظہ اللہ فاضل الریاض یونیورسٹی

0 comments
ہمارے موصوف پاکستان سے جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور سے فاضل ہیں اور شیخ ثنائ اللہ مدنی حفظہ اللہ کے خاص شاگر ہیں ،ایک عرصہ احیائ التراث سے منسلک رہے ،عرصہ تیرہ سال سے جامعہ کمالیہ دارالحدیث راجووال میں استاد ہیں ،
راقم کی رغبت پر وہ بھی انٹر نیٹ کی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں ،
اور جلد ہی ایک آن لائن درس نظامی کورس بھی ہم شروع کررہے ہیں ،تاکہ شیخ محترم سے بھی بھر پور فائدہ اٹھایا جا سکے ۔
شیخ محترم نے بھی آن لائن عالمی سطح ہر تدریس کی حامی بھری ہے الحمدللہ۔
شیخ سے رابطہ :
سکائیپ:    rafiqzahid990
.03234955577
فیس بک:

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔