آپ کی معلومات

Friday 5 September 2014

جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ قصور پاکستان کا ٹائم ٹیبل

0 comments
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور پاکستان کا ٹائم ٹیبل 
6:20 سے نماز ظہر تک درس نظامی ۔اعدادی ۔درجہ اولی ۔درجہ رابعہ تین کلاسیں جاری ہیں 
نماز ظہر سے نماز عصر تک درس نظامی کے طلبا کی عصری تعلیم کی کلاسیں
اور فارغ التحصیل اہل علم کے لئے علوم حدیث و تصنیف و تحقیق کی کلاس
نماز عصر کے بعد صحیح بخآری کی کلاس ہوتی ہے جس میں تمام طلبہ اور قصور اور کے قرب جوار سے  لوگ شریک ہوتے ہیں ۔
نماز مغرب سے رات دس بجے تک مطالعہ اور مذاکرہ ہوتا ہے 
چار اساتذہ تدریس کررہے ہیں اور اب تک بیرونی پندرہ طلبا داخل ہیں اور داخلہ ابھی جاری ہے اس ادارے کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں آپ کی توجہ کی خصوصی ضرورت ہے ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔