ابن بشیر الحسینویمختصر سوانحی خاکہ:نام : ابو محمد ناصر الدین ابراہیم بن بشیر احمد بن محمد یعقوب بن عمر الحسینویتاریخ پیدائش: ۱۸ اپریل ۱۹۸۳ءجائے پیدائش : حسین خانوالا ہٹھاڑ قصورفون نمبر ز: 0302.0323.0316:40561870492723032سکائپ:ibrahim.alhusainwyفیس بک:ibnebashir alhusainwiای میل : ialhusainwy@gmail.comویب سائٹس اینڈ بلوگز:albisharah.blogspot.comalhusainwy.blogspot.comaltahqeeqat.blogspot.comپتہ:حسین خانوالا ہٹھاڑ تحصیل و ضلع قصور پاکستانصدر:المؤسسۃ الاثریہ الخیریۃ پاکستانچیئر مین :جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سٹی قصورمتخرج جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور ،جامعہ محمدیہ گوجرانوالا و متخصص مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آبادنائب شیخ الحدیث جامعہ امام بخاری گندہیاں اوتاڑ قصورسابقا نائب شیخ الحدیث دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال اوکاڑہ سابقارکن مجلس شوری محدث فورم تدریسی تجربہ :دس سالمشہور اساتذہ:شیخ الحدیث حافط ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہشیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی حفظہ اللہ محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہشیخ الحدیث شفیق مدنی حفظہ اللہ شیخ الحدیث محمد رمضان سلفی حفظہ اللہشیخ الاسلام حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ اصولی دوراں حافظ محمد شریف حفظہ اللہمحقق العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الشیخ المعمر محمد حیات لاشاری سندھی رحمہ اللہدعوتی خدمات:مستقل خطبہ جمعۃ المبارک جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سٹی قصوربعض جگہوں پر فکری و تربیتی دروس بھی ہوتے رہتے ہیں ۔تصنیفات و تحقیقاتعربی کتب:۱: تنبیہ المحققین علی تدلیس المدلسین المعروف بموسوعۃ المدلسین۲: الفتح الجلیل فی ضوابط الجرح والتعدیل۳: النصیحۃ لمن اراد قبول النصیحۃ فی التعلیق علی انوارالصحیفۃ۴: الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع عن فلان۵: التّبیین فی شرح اصل السنّۃ واعتقاد الدین۶: معجم الضعفاء والمجھولین (تحت الترتیب)۷: موسوعۃ الأحادیث الشاذۃ۸: الرد علی الھدایۃ للمرغینانی۹: علوم الحدیث عندالشیخ الالبانی۱۰: تعلیقات علی تیسر مصطلح الحدیث للدکتور محمود طحان۱۱: موسوعۃ القواعد الفقہیۃ۱۲: زاہد الکوثری فی میزان الامام الالبانی رحمہ اللہ۱۳: فقہ المحدثین عن احادیث صحیح البخاری۔۱۴: حاشیۃ مشکوۃ المصابیح لطلبۃ الجامعات ،تحت الترتیب ۔۱۵: تعلیقات الشیخ الاثری حفظہ اللہ علی سلسلتی الامام الالبانی رحمہ اللہ۱۶: التقریر علی التقریب۱۷:الرجال عند علماء الاحناف جرحا وتعدیلا۱۸:سکوت المحدثین عن درجۃ الحدیث۱۹:الرد القوی علی العرف الشذی۲۰:الاحادیث الضعیفۃ عندالامام البخاری۲۱:البرھان فی تناقضات ابن حبان۲۲:تلخیص الکواکب النیرات۲۲:موسوعۃ احادیث الصیاماردو کتب:۲۳: شرح صحیح مسلم فی ۷ ،اجزاء تحت الطبع فی باکستان۲۴: شرح مقدمہ صحیح مسلم ۔تحت الطبع۔۲۵: شرح الجامع الترمذی فی ۵،اجزاء۔غیر مطبوع۔۲۶: شرح مسند الحمیدی ۔تحت الطبع۲۷: حاشیہ السنن الکبری للبیہقی تحت الترتیب۲۸: ائمہ قراء ت جر ح و تعدیل کی میزان میں (رشد قراء ت نمبر میں مطبوع ہے )۲۹: اصول تخریج و تحقیق۔طبع علی انترنیت۔۳۰: حسن لغیرہ حدیث کی حجیت پر وارد اشکالات کا علمی جائزہ ۔مطبوع علی انترنیت ۔۳۱: سلسلۃ الاحکام الصحیحۃ طبع الجزء الاول۳۲: سلسلۃ الاحکام الضعیفۃ ۔ما طبع۳۳: فرق باطلہ کے تعاقب میں ۔طبع البعض فی الرسائل وانترنیت۔۳۴: بالوں کا معاملہ ۔مطبوع۳۵: جانوروں کے احکام۔ تحت الطبع۳۶: التقریب لعلوم الشیخ المحدث ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ۔ ما طبع ۔۳۷: نصیحتیں میرے اسلاف کی۔تحت البطع ۔۳۸ سفر نامہ ابن بشیر الحسینوی ۔طبع علی انترنیت۔۳۹: گھر کا دینی نصاب۴۰: جاہلوں کی دنیا۴۱: مساجد کے احکام۔ مطبوع۴۲: الرد علی القدوری۔ غیر مطبوع۴۳: الرد علی الھدایۃ للمرغینانی۔غیر مطبوع ۔۴۴: شرح صحیح بخاری پرم کام جاری ہے۴۵: طہارت کے احکام۴۶: جوتے اور پاؤں کے احکام۴۷: درس ترمذی از تقی عثمانی کا تعاقب۴۸: آثار السنن کا تعاقب۴۹: میں محدث کیسے بنوں؟۵۰: عورت کے گھر سے نکلنے کے احکاممراجعت و تخریج و تحقیق:۵۱: تحقیق وتخریج مسند الإمام احمد بمشارکۃ بعض الاخوۃ وہو مطبوع من دارالسلام الریاض۵۲: تحقیق بلوغ المرام تحت الطبع فی باکستان۔۵۳: تحقیق وتخریج الإصلاح (الجزء الثانی)لمحمد الجوندلوی رحمہ اللہ۔مطبوع۵۴: تحقیق وتخریج کتاب الاذان لعبدالقادر الحصاری رحمہ اللہ ۔تحت الطبع۔۵۵: تحقیق و تخریج الصحیحین لعبدہ الفلاح رحمہ اللہ۔غیر مطبوع۔۵۶: تحقیق و تخریج ادعیۃ الرسول لعطاء اللہ حنیف البھوجیانی رحمہ اللہ ۔ماطبع۔۵۷: راجع ’’تحقیق المعجم المختص للحافظ الذھبی ‘‘رسالۃ دکتورۃ للشیخ الدکتورمحمد عبدالرحمن یوسف حفظہ اللہ۔تحت الطبع ۔۵۸ وراجع وقابل علی النسخ المطبوعۃ من الکتب الحدیثیۃ وصحّح،الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل للمحدث ضیاء الرحمن الاعظمی المدنی فی۲۰ مجلدا ۔بمشارکۃ بعض الاخوۃ وہو تحت الطبع فی دارالسلام الریاض۔۵۹: و راجع ترجمۃ صحیح ابن حبان۔تحت الطبع ۔۶۰: المعلقات فی صحیح البخاری ۔دراسۃ علمیۃ ومنھجیۃ مع التحقیق و التخریج۶۱تا۷۵ : تخریج و تحقیق و تصحیح کتب محمد سعید محدث بنارسی۷۶: الآن ھو یعمل علی کتب بعض تلامیذ السید المحدث نزیر حسین دہلوی رحمہ اللہ ۔۷۷: تخریج و تحقیق تحفۃ الجمعۃ لشیخ محمد یوسف راجووالوی رحمہ اللہ۷۸: تخریج وتحقیق اہل حدیث کے امتیازی مسائل۷۹: تخریج و تحقیق زیارت قبور از اسماعیل سلفی رحمہ اللہ۸۰: تخریج و تحقیق شرکیہ دم جھاڑ پر فیصلہ کن بحث از محدث روپڑیوغیرہ نوٹ:بعض مخطوطات دیکھنے کا موقع نہیں ملا ورنہ ان میں بھی کئی ایک میری ذاتی کتب کے مخطوط مل جائیں گے ۔دعا:اللہ تعالی مجھ سے اپنے دین حنیف کا کام لے لے اور میرے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمینپاکستان کے درج ذیل رسائل وجرائد میں علمی و تحقیقی مضامین شایع ہوتے ہیںٍ الاعتصام بلاہور باکستان ضیاء حدیث بلاہور باکستان الحدیث حضرو اتک باکستانتنظیم اہل حدیث لاہور جرار لاہور اسوہ کراتشی المکرم جوجرانوالا باکستاندفاع اسلام کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
- jamia ima ahmad bin hanbal ksr (1)
- آن لائن کلاسز (13)
- ابن بشیر الحسینوی (1)
- ابن بشیر الحسینوی کے مضامین (9)
- الاصلاح سکول سسٹم حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور (2)
- الموسسۃ الاثریۃ الخیریۃ قصور پاکستان (2)
- الموسسۃ الاثریۃالخیریۃ قصور کی مطبوعات (2)
- انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر (2)
- اے میری قوم کے غیور طلبائ (1)
- تحقیقات اصولیۃ (1)
- تحقیقات حدیثیۃ و تنقیدات (4)
- تحقیقات منھجیۃ (31)
- تراث محدثی الراشدیین (4)
- تراجم العلماء المعاصرین (7)
- تراجم محدثی اہل الحدیث (2)
- تعاون (1)
- تعاونوا علی البر والتقوی (2)
- جامعہ امام احمدابن حنبل قصؤر پاکستان (3)
- خبریں (1)
- خیر خواہی اخبار (1)
- خیر خواہی انسٹیٹیوٹ (1)
- دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ اوکاڑہ کے طلبائ کے مضامین (1)
- دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ اوکاڑہ مہتمم پروفیسر ڈاکٹر عبیدا لرحمن محسن حفظہ اللہ (2)
- سلفی حکمائ سے رابطہ کریں (1)
- سلفی ویب سائٹس (3)
- شرح صحیح بخاری لابن بشیر الحسینوی الاثری (3)
- شیخ الحدیث محمد یوسف محدث راجووالوی رحمہ اللہ (1)
- عقیدہ توحید سیمینار (1)
- علمی سفر نامے (7)
- کتب صوتیۃ (1)
- مدرسہ تفہیم الاسلام قصور (1)
- مرکز التحقیقات الاثریۃ (2)
- مرکز امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور مھتمم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ (1)
- یزید بن سیدنا معاویہ رحمہ اللہ (1)
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
Powered by Blogger.
آپ کی معلومات
Monday, 4 January 2016
Saturday, 21 March 2015
اذالۃ الاکنۃ عن بعض المواضع فی تمام المنۃ للالبانی لشیخ الاسلام محب اللہ شاہ راشدی رح
انتظامیہ
15:16
0
comments
15:16
0
comments
Wednesday, 18 March 2015
خزانۃ الکتب
انتظامیہ
16:14
0
comments
16:14
0
comments
Friday, 13 February 2015
Saturday, 7 February 2015
Wednesday, 4 February 2015
شعبہ جالیات پاکتان کا تعارف
انتظامیہ
21:36
0
comments
21:36
0
comments
الرئیس العام :ابن بشیر الحسینوی
مدیر شعبہ جالیات
: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ
مدیر شعبہ جالیات
: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ
ََََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے تحت مختلف شاخیں ہیں
عوامی سیکشن:
اس کے تحت مختلف جگہوں میں (تفہیم اسلام ،سوال وجواب سیکشن )کے نام سے پروگرام جاری ہیں جس مختصر درس ہوتا ہے پھر سوال وجواب کی تفصیلی نشست ہوتی ہے ہر کسی کو لکھ کر یا کھڑا ہو کر سوال کرنے کی عام اجازت ہوتی ہے اوریہ نشست کئی گھنٹوں پر مشتمل ہوتی ہے اس پروگرام کے تمام اخراجات مؤسسۃ برداشت کرتا ہے ۔اب تک کئی علاقوں میں مسلسل پروگرام ہو چکے ہیں
مثلا کوٹ رادھاکشن ،کنگن پور ،شام کوٹ نوواں ،شام کوٹ پرانا ،جمشیر ،لالو کے ،پتو کی ،چھبر ،بھلو،حسین خانوالا ، ،لاہور ،سٹی قصور،گہلن ہٹھاڑ،چونیاں ،نیئکے ،منڈی احمد آباد،بھوئے آصل ،کانویں ملیاں ،جھجھ خورد ،جھجھ کلاں ،گوکلوال ،کھڈیاں خاص وغیرہ ۔یہ پروگرام عموما جمعرات یا اتوار کو ہوتے ہیں ۔
ٹریننگ سیکشن:
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور میں ہر بدھ بعد نماز عشاء حفاظ ،طلبہ ،ائمہ مساجد اور مبلغین کو ٹریننگ دی جاتی ہے جس کے درج ذیل مقاصد ہیں
۱:فن تقریر میں ماہر بنانا ۲:مکتبہ شاملہ سے سرچ و تحقیق کرنے کا طریقہ ۳:عوام کے سوالات کے جوابات دینے کی پریکٹس
۴:انٹرنیٹ میں مہارت ۵:جدید فقہی مسائل کا حل ۶:فن تصنیف و تحقیق میں مہارت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲:شعبہ داعیہ جوال(چلتے پھرتے مبلغین)
اور بعض ساتھی مؤسسہ کے اس شعبہ کے ساتھ مصروف عمل ہیں ۔
اس کے تحت جامعہ کی طرف سے مستقل ٹیم مسلسل تبلیغ کررہی ہے جو دن رات قرآن وحدیث کی تبلیغ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے اہم فریضہ میں مصروف ہے ،اس شعبہ میں ہمارے مبلغین کی ٹیم درج ذیل ہے
شیخ بابر آغاحفظہ اللہ(شام کوٹ پرانا) ،قاری شعبان حفظہ اللہ ،قاری عبدالغفار احسن (کھڈیاں خاص)محمد امین ڈوگر (نواں قلعہ)
بابا ئے تبلیغ محمد اسحاق حفظہ اللہ(الہ آباد) ،سید خالد شاہ حفظہ اللہ(الہ آباد) ،عبیداللہ محسن حفظہ اللہ ،عبدالخالق عرف ابن تاجر حفظہ اللہ (الہ آباد)،چوہدری سرفراز گجر (لاہور)،کلیم اللہ بہالپوری حفظہ اللہ (بہاولپور) ،قاری اعظم حفظہ اللہ ،قاری عبدالمعید ،قاری ساجد الرحمن (کنگن پور)محمد بلال سلفی حفظہ اللہ،شیخ ابوبکر ھاشمی حفظہ اللہ (گہلن ہٹھاڑ)محمد عمران (گوکلوال ،اوکاڑہ)شیخ عبدالحفیظ محسن حفظہ اللہ (جھجھ کلاں)
فخر عباس حفظہ اللہ ،محمد فیصل حفظہ اللہ ،حافظ عبدالعظیم حفظہ اللہ حافظ محمد بلال مدنی حفظہ اللہ ،قاری اسلم مدنی حفظہ اللہ ،میاں محمد انس حفظہ اللہ،مقصود توحیدی کنگن پوری حفظہ اللہ،فیصل شریف حفظہ اللہ ،شیر خان لالو کے،محمد رضوان حفظہ اللہ ،حافظ عبدالسلام حفظہ اللہ، محمد بلال مدنی حفظہ اللہ، محمد شفیق انجنیئر حفظہ اللہ،عدنان انجنیئر(فاسٹ یونیورسٹی لاہور) ،ریاض انجنیئر حفظہ اللہ ،زین انجنیئر(نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد)،مولانا عثمان باری حفظہ اللہ (فیصل آباد )،حافظ سمیع اللہ (اسلام آباد ) صہیب عبداللہ کراچی ،شیخ صہیب حفظہ اللہ ،حافظ کاشف (فیصل آباد)مولانا کامران ،وہاڑی ،استاذ الحفاظ قاری محمد حنیف نییں کی ،قاری سہیل عدنان حفظہ اللہ،حکیم بابا شوکت حفظہ اللہ (کوٹ رادھا کشن)قاری توقیر ،قاری عبدالمنان ،قاری عبدالمجیب ،قاری صدیق بلوچ (سٹی قصور)شیخ عثمان (چیچہ وطنی)شیخ عمر فاروق ہاشمی
اور ہماری ٹیم میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے عنقریب یہ بہت بڑی ٹیم ہو گی اور پوری دنیا میں کام کرے گی ۔ان شاء اللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جالیات tv pk
انٹرنیٹ پرjaliat pk tv کا قیام کر دیا گیا ہے جہاں شعبہ جالیات کے تبلیغی و اصلاحی پروگرام نشر کئے جائیں گے ا ور پوری دنیا ان سے فائدہ اٹھا ئے گیاان شائ اللہ۔اور درس نظامی کی بعض اہم کلاسز بھی نشر کی جائیں گی ان شاء اللہ ۔
شعبہ جالیات کے مدیر
الرئیس العام :ابن بشیر الحسینوی
مدیر شعبہ جالیات
۲: فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ
تدریسی تجربہ :تین سال
مدرس دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال سابقا مدیرالتعلیم جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور و مدیر شعبہ جالیات پاکستان فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد
مشہور اساتذہ:
شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی حفظہ اللہ شیخ الاسلام حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ نائب شیخ الحدیث محمد یونس بٹ حفظہ اللہ
پروفیسر یسین ظفر حفظہ اللہ مفتی عبدالحنان زاہد حفظہ اللہ
تصنیفی خدمات:
خلفاء ثلاثہ کی اہل بیت کے ساتھ الفت اور رشتہ داریاں
اب تاریخ اہل حدیث پر کام کرنے کا عزم مصمم رکھتے ہیں ۔
دعوتی خدمات:
جامعہ کے شعبہ جالیات کے مدیر ہیں اس کے تحت ملک بھر میں مستقل تفہیم اسلام کورسز اور سوال وجواب سیکشن کروا رہے ہیں اب تک تیس سے زیادہ جگہوں پر ہفتہ وار ،پندرہ روزہ اور ماہانہ کلاسز جاری ہیں اس میں روایتی انداز سے ہٹ کر کام کررہے ہیں اور کئی کئی گھنٹوں پر مشتمل سوال و جواب سیکشن ہوتا ہے ۔جس علاقہ میں بھی پروگرام ہو وہاں کے عوام ہی نہیں بلکہ اہل علم بھی بہت زیادہ استفادہ کرتے ہیں اور عوام میں بیداری پیدا ہو رہی ہے ان پروگراموں کی وجہ سے لوگ دین اسلام کی حقانیت سے بہت زیادہ متاثر ہورہے ہیں اور اپنے اپنے علاقوں میں لائبریریاں بنا رہے ہیں اور کئی ایک جگہوں پر توجہ دلانے کی وجہ سے حلقات علمیہ قائم ہو چکے ہیں ،اور تمام لوگوں کو پروگرام سے آخر میں جامعہ میں کچھ دن وقت نکال کرآنے کا وعدہ لیا جاتا ہے اور بعض لوگ جامعہ میں وقت بھی دے رہے ہیں انھیں پروگراموں کی وجہ لوگ اپنے بیٹے بھی دینی تعلیم کے لئے وقف کر رہے ہیں اور انھیں پروگراموں بعض باطل فرق بھی اپنے اشکالات لے کر حاضر ہوتے ہیں اور بحث و مناظر ہ کرتے ہیں اب تک الحمدللہ کئی لوگ باطل فرق اور باطل عقائد و نظریات کو چھوڑ کر قرآن و حدیث کی طرف آچکے ہیں ،نیز یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہمارا یہ پروگرام بلا تفریق تمام مکاتب فکر کی مساجد میں ہو رہے ہیں مثلا جماعۃ المسلمین ،بریلوی اور دیوبندی کی مساجد میں والحمدللہ۔خاص کر فریضۃ العلم (وہ علم جس کا ہر مسلمان پر سیکھنا فرض ہے )پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔
انگریزی ماہ کا پہلاخطبہ جمعہ :جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور ۔انگریزی ماہ کا دوسرا خطبہ جمعہ:اعجاز الاسلام کوٹ رادھا کشن
انگریزی ماہ کا تیسرا خطبہ جمعہ :لالو کے نزد الہ آباد۔انگریزی ماہ کا چوتھا جمعہ:مختلف جگہوں پر ہوتا ہے

Sunday, 1 February 2015
Friday, 26 December 2014
حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟
انتظامیہ
21:45
0
comments
21:45
0
comments
حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟
ابن بشیر الحسینوی
ابن بشیر الحسینوی

حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟
ابن بشیر الحسینوی
رئیس
المؤسسۃ الاثریۃ الخیریۃ پاکستان و جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصور
قیامت تک کے انسان کے لئے مکمل ترین نمونہ رسول اللہ ﷺ کی ذات ہے تمام شعبہ ہائے زندگی کی مکمل رہنمائی قرآن مجید اور اس کی تفسیر و توضیح حدیث رسول ﷺ میں ہے ۔بعض لوگ بنی نوع انسان کو صراط مستقیم سے ہٹانے کے لئے اور انھیں بے راہ روی کا شکار کرنے کے لئے حدیث مصطفی ﷺ سے متنفر کرتے رہتے ہیں اور حدیث رسول کی اہمیت سب پر واضح ہے ،اور یہ بجا ہے کہ حدیث کا دفاع اصل میں دین اسلام کا دفاع ہے کیونکہ اسلام کی مکمل تفصیل قرآن مجید اور حدیث رسول ﷺ میں ہے جہاں قرآن کریم وحی ہے وہاں حدیث رسول ﷺ کو بھی وحی کہا گیا ہے ۔جو حدیث پر حملہ کرتا ہے وہ گویا اسلام پر حملہ کرتا ہے ۔جو حدیث کا دشمن ہے وہ گویا اسلام کا دشمن ہے !!اور جو اسلام کا دشمن ہے وہ اللہ تعالی اور رسول اللہ ﷺ کا دشمن ہے ۔
حدیث رسول ﷺ پر کئے گئے اعتراضات کی اجمالی صورتیں:
احادیث پر اعتراضات کرنے والوں کی مختلف صورتیں ہیں جن پر ضروری تبصرہ پیش خدمت ہے ۔
اسلام سے دشمنی :
منکرین حدیث اور مستشرقین اسلام سے دشمنی کی وجہ سے احادیث پر اعتراضات کرتے ہیں ان کے پیش نظر حدیث کی اہمیت کو کم کرنا ہوتا ہے اس لئے وہ دن رات احادیث رسول ﷺ پر بے جا تنقید کرتے ہیں حقیقت میں ان پر اللہ تعالی کی طرف سے لعنت پڑ چکی ہوتی ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی شان مبارک میں گستاخی کرتے ہوئے اپنی زندگی گزار دیتے ہیں۔
تقلید :
تقلید کی وجہ سے کئی لوگ اپنے امام کے قول کو ثابت کرنے کے لئے احادیث کا انکار کر جاتے ہیں ۔احناف کی کتب ان کی مثالوں سے بھری ہوئی ہیں ۔تفصیل کے لئے دیکھیں شیخ الحدیث اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کی کتاب(نگارشات)
معنوی تحریف:
بعض لوگ ظاہر میں حدیث کا دفاع کرتے ہیں لیکن اپنے مسلک کے مسئلے کو ثابت کرنے کے لئے وہ معنوی تحریف سے کام لیتے ہیں ۔معنوی تحریف کا حکم وہی ہے جولفظی تحریف کا حکم ہے یعنی حرام اور کبیرہ گناہ ہے ۔بریلویوں کے شیخ الحدیث غلام رسول سعیدی بریلوی کی شرح صحیح مسلم اور شرح صحیح بخاری ،معنوی تحریف سے بھری پڑی ہیں ۔
لفظی تحریف :
بعض لوگ احادیث میں الفاظ کا اپنی طرف سے اضافہ کر کے یا کمی کرکے یہودو نصاری کی روش بد پر چلتے ہیں مولانا جابر دامانوی حفظہ اللہ کی کتاب تحریف النصوص میں بے شمار مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں ۔
باطل تاویلیں:
بعض لوگ صحیح احادیث کی باطل تاویل کر جاتے ہیں جس سے حدیث کا صحیح مفہوم ہی بدل جاتا ہے اور وہ اس سے اپنی مرضی کا مفہوم نکالتے ہیں ۔کتب احناف میں اس کی مثالیں بکثرت ملتی ہیں ۔ہمارے فاضل دوست ارشد کمال حفظہ اللہ کی کتاب (عذاب قبر )اس ضمن میں اچھی کاوش ہے کہ منکرین عذاب قبر باطل تایلوں کا زبردست رد کیا ہے ۔

ثقہ راویوں کو ضعیف ثابت کرنا :
بعض لوگوں نے اپنے مذھب کو بچانے کی خاطر ایک نیا حیلہ نکالا ہو ا ہے کہ ثقہ راویوں کو ضعیف ثابت کرکے اپنے پیروکاروں کو خوش کرلیتے ہیں اس کی بے شمار مثالیں دیکھنے کے لئے استاد محترم محدث العصر ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتب (مولانا سرفراز صفدر اپنی کتب کے آئینے میں اور اعلاء السنن فی المیزان )قابل تعریف ہیں ۔شیخ محترم نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے ۔اور راقم نے اس پر اپنی قیمتی کتاب (دفاع اسلام)میں بے شمار مثالیں جمع کر لی ہیں اور مزید اس پر کام باقی ہے ۔

ذوق کے خلاف :
بعض لوگوں نے حدیث مصطفی ﷺ کو اپنے ذوق پر پرکھا !!!کس قدر دین کے خیر خواہ تھے یہ لوگ کہ وہ برملا کہتے ہیں کہ یہ حدیث ہمارے ذوق کے خلاف ہے !!!اس باطل نظریے کی مثالیں تفہیم القرآن میں ملتی ہیں ان کا زبر دست ردعبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب(احادیث اور مودودیت )میں کیا ہے
مذھبی تعصب: اپنے مذھبی تعصب کی وجہ سے احادیث رسول ﷺ کو نشانہ تنقید بنایا گیااس پر بے مثال تبصرہ پڑھنے کے لئے کوثری حنفی کے مذھبی تعصب پر علامہ معلمی یمانی کی لاجواب کتاب(التنکیل اور الکاشف )کا مطالعہ کافی ہے
جھوٹی روایات سے سہارا لینا:
صحیح احادیث کو چھوڑ کر جھوٹی،منکر اور ضعیف روایات سے سہارا لینا بھی حدیث دشمنی کی واضح مثال ہے ،ابوالمؤید خوارزمی نے (مسانید امام ابی حنیفہ )کے نام سے ایک کتاب جمع کی ہے اس کے متعلق ولی اللہ شاہ محدث دہلوی فرماتے ہیں:’’خوارزمی کی جمع کردہ مسانید امام ابی حنفیہ کا درجہ چوتھے طبقے کی ضعیف ،موضوع اور منکر احادیث پر مشتمل کتابوں کے قریب قریب ہے ،جن سے بدعتی حضرات اپنے مذہب کی تائید کے لئے دلیلیں اکٹھا کرتے ہیں ‘‘(حجۃ اللہ البالغۃ :ج ۱ ص ۱۳۵)کتب احناف جھوٹی اور غیر ثابت روایات سے بھری پڑی ہیں اور انھیں روایات سے اپنے مسائل کی بنیاد رکھتے ہیں ۔
وضعی علوم حدیث :
بعض لوگوں نے انکار حدیث کے لئے علوم حدیث پر تنقید کی مثلا امین احسن اصلاحی ، ان کا تفصیلی رد مولانا محمد عزیر مبارکپوری نے اپنی کتاب(انکار حدیث کا نیا روپ )میں لیا ہے اور بعض منکرین نے فضول اصول حدیث وضع کرلئے مثلا جاوید احمد غامدی ،ان کے باطل اصول حدیث کی خبر شیخ محمد حسین میمن اور ابوالحسن علوی حفظہما اللہ نے لی ہے ۔
اور احناف نے بھی ایسے اصول حدیث لکھے جن سے صحیح احادیث کا انکار لازم آتا ہے مثلا قواعدعلوم الحدیث از ظفر احمد عثمانی دیوبندی ،اس کتاب میں حنفی اصول حدیث جمع کئے گئے ہیں ان کی خوب خبر شیخ العرب والعجم محمد بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب(نقض قواعد علوم الحدیث )میں لی ہے ۔اور استاد محترم محدث العصر ارشادالحق اثری حفظہ اللہ نے اپنی کتب(توضیح الکلام ،اعلاء السنن فی المیزان وغیرہ )میں ان کے باطل اور وضعی اصول حدیث کا خوب رد کیا ہے ۔راقم نے(علوم حدیث اور احناف استاد محترم محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی نظر میں )مفصل کتاب لکھ رکھی ہے ۔جو کراچی میں زیر طبع ہے ۔
وضع حدیث: بعض لوگوں نے صحیح احادیث سے دشمنی کرنے کی خاطر ایک نئی راہ نکالی کہ ان احادیث صحیحہ کے خلاف اپنی طرف سے جھوٹی روایات بنا ڈالیں اور عوام کاالانعام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کی ۔کتب احناف اور کتب دیوبندیہ اور کتب بریلویہ میں اس طرح کی کافی مثالیں ملتی ہیں اور فتنہ وضع حدیث بھی حدیث دشمنی میں آتا ہے کہ گمراہ لوگوں نے صحیح احادیث کے خلاف جھوٹی روایات بنانا شروع کر دیں اور دین اسلام کو نقصان پہنچایا ۔۔
منکرین حدیث کی ہم نوائی :
بعض لوگوں نے منکرین کا ساتھ دیتے ہوئے صحیح احادیث پر اس قدر حملے کئے ہیں کہ اگر مصنف کا نام معلوم نہ ہو تو پڑھنے ولا کہہ اٹھے گا کہ یہ کسی منکرین حدیث کی کتاب ہے ۔اوراس طرح کے حملے کرنے والے احناف سے تھے ان کے بے ہودہ حملوں کی تفصیل اور ان کے دفاع کی حقیقت کو جاننے کے لئے علامہ ابوالقاسم بنارسی رحمہ اللہ کی قیمتی سات کتابوں کامجموعہ(دفاع صحیح بخاری )کا مطالعہ کافی ہے ۔یوسف بن موسی المطلی الحنفی (ت:۸۰۳ھ)اکثر کہا کرتا تھا :’’من رای فی کتاب البخاری تزندق‘‘جس نے صحیح بخاری میں دیکھا وہ زندیق ہو گیا ۔(الضوء اللامع :ج ۱۰ص۳۳۵)
عقل پرستی:
بعض لوگوں محض عقل کی بنیاد پر انکار حدیث کیا اور ان لوگوں کی نے کتنی جرات کی وحی الہی پر اپنی ناقص عقل کے گھوڑے دوڑائے اور محدثین کی محنتوں اور علم حدیث کو ضایع کرنے کی بھر پور کوشش کی ۔۔۔اس پر علامہ عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی کتاب’’عقل پرستی اور انکار معجزات ‘‘قابل دید ہے ۔
شبیر احمد میٹھی صاحب عقل کے ذریعے انکار حدیث کرتے ہوئے لکھتا ہے :’’کیا یہ ممکن ہے ؟اگر کوئی کہے کہ یہ ممکن ہے تو محال و ناممکن ،بے معنی بات ہے ۔۔۔ظاہر ہے کہ یہ بات بالکل عقل میں آنے والی نہیں ہے ۔۔۔ہرگز سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہے ‘‘(صحیح بخاری کا مطالعہ:ج۱ص۱۴۸۔۱۵۱)
نوٹ:مذکورہ تمام صورتوں پر بے شمار مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں جو ایک طویل ترین کتاب کی محتاج ہیں بس اس مختصر مضمون میں انھیں گزارشات پر اکتفا کرتا ہوں زندگی نے وفا کی اور اللہ تعالی کو منظور ہوا تو ’’دفاع اسلام ‘‘کے موضوع پر ایک طویل کتاب لکھوں گا ان شاء اللہ اور اس پر کافی کام مکمل ہے اور کافی باقی ہے ۔ان تما م صورتوں کو ذکر کرنے سے یہ مقصد تھا کہ قارئین کو معلوم ہو کہ دفاع حدیث کی کتنی ضرورت ہے اور کس طرح مختلف لوگ مختلف روپ دھار کر احادیث مصطفی ﷺ سے اپنی دشمنیاں رکھے ہوئے ہیں ۔۔جہاں اس میں منکرین حدیث ملوث ہیں وہاں دیگر رہنمائے امت بھی مقلدین کے روپ میں ملوث نظر آتے ہیں کوئی صریحا انکار کررہاہے تو کوئی خفیہ طریقے سے اپنے ترکش چلا رہا ہے ،کوئی تقلید کی وجہ سے انکاری ہے تو کوئی مذھبی تعصب کی بنا پر ،کوئی الفاظ میں تحریف کی وجہ سے مجرم ہے تو کوئی معنوی تحریف کی ضد میں آتا ہے ۔ان تمام کا نوٹس لینا اہم ذمہ داری ہے ۔۔۔یہود ونصاری ،مستشرقین تو اعتراضات کرتے لیکن افسوس ان بعض نام نہاد مسلمانوں پر ہے جنھوں نے اپنی کم فہمی اور کج روی کا اظہار عداوت حدیث کی صورت میں کیا اوربعض نے تقلید کو آڑ بناکر اسلام کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کی ۔۔۔الحمدللہ دین اسلام محفوظ تھا محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا جب بھی کسی نے اسلام پر اعتراضات کئے اسی وقت اللہ کے بندے قلم و قرطاس لے کر میدان میں اترتے ہیں اور دفاع اسلام کا حق ادا کرتے ہیں یہ ایک مستقل تاریخ ہے کہ کس صدی میں کس نے اعتراضات کئے اور اسی صدی میں کس نے ا س کا جواب لکھا ۔۔۔۔راقم نے اپنے( موسسۃالاثریۃ الخیریۃ) کے تحت ’’دفاع اسلام فورم‘‘قائم کر رکھا ہے اس کے تحت اسلام پر مستشرقین کے جوابات انگلش میں لکھے جا رہے ہیں اور حدیث سے مذاق کرنے والوں کے تعاقب میں اردو زبان میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور مزید سلسلہ جاری ہے ۔
فائدہ:
بعض اہل علم کا شمار محدثین کی صف میں ہوتا ہے اور خدمت حدیث پر ان کی زندگی وقف تھی لیکن اصول اور جرح وتعدیل میں انھیں بعض اجتھادی غلطیاں لگی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے انھوں نے کئی ایک صحیح احادیث کو ضعیف قرا دیااور اس کے برعکس ،ایسی غلطیوں کو اجتھادی غلطی سے تابیر کرنا چاہئے اس کی ضروری تفصیل کے لئے دیکھئے (مقالات اثریہ از شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ)

Sunday, 30 November 2014
قرات سبعہ عشرہ كا علم آن لائن سىكھىں
انتظامیہ
07:50
0
comments
07:50
0
comments
فضيلة الشىخ قارى عمير حفظہ اللہ
contact: Skype: Qariumair11@gmail.com
0302-5206047
contact: Skype: Qariumair11@gmail.com
0302-5206047
Tuesday, 25 November 2014
علوم تفسير ، علوم حديث و تجوير القرآن كے شائقىن كے خوشخبرى
انتظامیہ
07:36
0
comments
07:36
0
comments
Abdul Basit Abid
Skype: Abdul.basit3288
Facebooke: Mian Abdul Basit Abid
+92321-6283511-+923344592900
Address: Nan Sukh Nyer Sagyan By pass Lahore.
Cell# 0092-334-4592900, 0321-6283511
Email: danyalhadibasit@gmail.com
CNIC#35401-0695929-9
Born on May 7th , 1987…Married…Energetic
& keen. Able to understand and justify situations intelligently and
effectively and skilled to express ideas clearly and precisely. Confident and
quick strong interpersonal skills… Being a punctual man I am able to meet
deadlines. Like to be assigned challenging job involving important results
regarding imaginative solutions. Able to work in multi-cultural environment.
Career Objectives
To work in an organization that
offers challenges and professional growth. It will enhance my abilities to work
with the dynamic organization. Using the knowledge acquired academically
coupled with interest and hard work, to the entire satisfaction of my employer.
Academic Profile
|
Degree Name
|
Year
|
Major Subjects
|
Institution
|
|
M.Phil. Islamic Study Continue
|
2014-2016
|
Islamyat
|
University
of Central Punjab
|
|
M.A.
|
2007
|
Islamyat
|
Wifaqul Madaris Aslafiya. Pakistan
|
|
Darse - Nizami
|
2006
|
Oloom-e- Islamia
|
Jammia Mohammdia Gujranwala. Pakistan
|
|
M.A
|
2007
|
Arbi
|
Wifaqul Madaris Aslafiya. Pakistan
|
|
B.A.
|
2005
|
Arts
|
Wifaqul Madaris Aslafiya. Pakistan
|
|
F.A
|
2003
|
Arts
|
BISE
Lahore
|
|
Matriculation
|
2002
|
Arts
|
BISE
Lahore
|
|
Fazil-e- Arabic
|
2005
|
Arbi
|
BISE
Lahore
|
Professional History
·
Two year experience in a Private
School from 2004 to 2006
·
5 year experience as Marketing
Manger Darussalam Lahore Pakistan. 2006-2010
- I have been holding accounts and
Administrative affairs
- 5
year experience as Composer in Urdu, Arabic & inglish Darussalam
Publisher Lahore Pakistan. And IT skils mangment.
OTHERS
ü Certificate
of Tajveed-o-Qirat. And Hifz-e- Quran
ü One year
course of Asoole-fiqa From International Islamic University Islamabad.
TRAINING & RESEARCH WORK
Sunday, 21 September 2014
جامعہ امام احمد ابن حنبل میسج سروس قصور
انتظامیہ
23:46
0
comments
23:46
0
comments
الحمدللہ ادارے کی طرف سے پاکستان بھر میں دس نمائندے مقرر کئے گئے جو روزانہ دو اسلامی میسج عام کررہے ہیں۔
جو بھی ساتھی ہماری تحریک کے میسج پڑھمنا چاہتا ہے وہ ان نمبروں ہر اسلامی لکھ کر میسج کرے اس کو بھی ہمارے اسلامی میسج آنا شروع ہو جائیں گے ان شائ اللہ
03004303536
03057915937
قرآن و حدیث فہمی کا سنہری موقع
انتظامیہ
22:56
0
comments
22:56
0
comments
الحمدللہ
راقم کی سوچ ہے کہ دین گھر گھر عام کرنا ہے
اسی کی خاطر اپنے ادارے جامعہ امام احمد ابن حنبل قصور میں ایک شعبہ دینی مدارس سے فارغ التحصیل اہل علم کے لیے ایک شعبہ تیکنالو جی کے متعلقہ ہے
تاکہ علمائے کرام انٹرنیٹ کی دنیا میں اآکر پوری دنیا میں دین کو عام کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تک کئی اپنے تلامذہ کو انٹرنیٹ کی دنیا میں لا چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی شعنبہ کے تحت ہمارے فاضل شاگرد
فضیلۃ الشیخ حافظ عطا الرحمن طالب حفظہ اللہ
کو انٹرنیٹ میں لانے کی سعی کی گئی ہے
لہذا قرآن و حدیث کی کلاسز کا اجرا عنقریب کریں گے خواہشمند حضرات ان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
فیس بک:ataurehman talib
موبائل:00923004223054
قربانی کے کھالیں جامعہ امام احمد بن حنبل قصور پاکستان کے طلبا کے نام
انتظامیہ
22:30
0
comments
22:30
0
comments
الحمدللہ ادارے میں کل طلبا پندرہ ہیں اور پانچ شیوخ کرام کی خدمات حاصل ہیں لہذا اس ادارے کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں اورہر موقع پر خصوصی توجہ دیں
التماس:ایک جامعہ جو حقیقت میں ایک تحریک ہے بڑے بڑے عزائم اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔ فی الحال بیس افرادکا کھانا اور ان کا علاج و معالجہ و رہائش اور چار اساتذہ کرام کے لوازمات ادارے کے ذمہ ہیں ۔ان تمام عزائم کو مسلسل قائم رکھنے کے لئے اللہ تعالی کی توفیق پھر آپ جیسے مخیر حضرات کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے لہذا صدقات و عطیات و عشر اور قربانی کی کھالوں میں ادارے کو ضرور یاد رکھیں۔ادارہ فی الحال اپنی ذاتی بلڈنگ نہیں رکھتا ادارے کو اپنی ذاتی بلڈنگ کی فوری ضرورت ہے احباب اس پر بھی توجہ دیں ۔
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
الداعی الی الخیر:ابن بشیر الحسینوی ۔0302.0323:4056187.....0300.0334:4303530
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
الداعی الی الخیر:ابن بشیر الحسینوی ۔0302.0323:4056187.....0300.0334:4303530
Monday, 8 September 2014
نیٹ وغیرہ پر مجھول نام سے کام کرنا؟
انتظامیہ
17:25
0
comments
17:25
0
comments
انسان کی پہچان معروف نام ہی ہوتا ہے اور اسے اپنا معروف نام ہی استعمال کرنا چاہئے ۔خواہ دینی معاملہ ہو یا دنیاوی ۔کفار کے مقابلے میں استعمال کرنا ہو یا بدعتیوں کے مقابلے میں ۔
مجہول آئی ڈی سے بات کرنے والے کی بات قرآن و حدیث کے موافق ہے تو موافقت کی وجہ سے لی جائے گی مجہول آئی ڈی کی وجہ سے نہیں ۔اگر کسی کی بھی قرآن و حدیث کے مخالف ہے تو رد کر دی جائے گی خواہ معروف آئی ڈی سے کرے یا مجھول سے !!!
مجھول آئی ڈی میں بے شمار دھوکے اور جھوٹ ہیں ۔۔۔۔۔۔
معروف نام ہی اصل ہے مجہول نام اصل نہیں ہے ہر ہر جگہ اصل نام ہی استعمال کرنا چاہئے ۔
لکھنا ایک عمل ہے جو کوئی بھی لکھتا ہے قیامت کو اپنا عمل دیکھ لے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن و حدیث میں اصل نام استعمال کرنے کے بے شمار دلائل ہیں ۔
مجھول نام استعمال کرنے کی مذمت کی جائے گی ۔
انسان کو صاف گو ہونا چاہئے ،نہ کہ اس کے الٹ۔
Sunday, 7 September 2014
فضیلۃ الشیخ حکیم محمد شریف حفظہ اللہ تجربہ کار ماہر حکیم
انتظامیہ
21:02
0
comments
21:02
0
comments
اللہ تعالی نے شیخ محترم کو دینی علوم میں رسوخ کے ساتھ ساتھ حکمت میں بھی بہترین ماہر
بنایا ہے اور 2003 سے ضلع قصور میں مایا ناز حکمت کررہے ہیں سب سے بڑی بات کہ وہ سلفی ہیں والحمدللہ
امراض گردہ
امراض معدہ
امراض جگر
اعصابی امراض
اور خواتین کے پچیدہ امراض کے سپیشلسٹ ہیں
اسی طرح اولاد نرینہ کے لیے تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے ۔
شیخ محترم کی اجازت سے نیٹ کی دنیا میں ان کا اشتہار لگایا جارہا ہے
تاکہ ان کا فیض عام ہو اور دکھی دنیا ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائے ۔
فون نمبر :
0092۔3016834597
جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصورایک تعارف
انتظامیہ
20:51
0
comments
20:51
0
comments
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔محترم یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ 14اگست 2014ء کو قصور شہر میں پاکستان کے عظیم محدثین کے زیر سرپرستی اور مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے زیر اہتمام جامعہ کی ابتدا کی گئی اللہ تعالی نے اس ادارے کو کافی ترقی عطافرمائی اس پر ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں ۔یہ شعبہ جات کام کررہے ہیں ۔
۱: شعبہ درس نظامی:درجہ اعدادی ،درجہ اولی اور درجہ رابعہ ۔میں تیرہ بیرونی طلبہ داخل ہیں اور ابھی داخلہ جاری ہے ۔
۲: شعبہ تخصص:اس شعبہ میں پانچ علماء کرام داخل ہیں اور مختلف فنون میں ماہر بن رہے ہیں اور ابھی داخلہ جاری ہے۔
۳: شعبہ سپیشلائزیشن:اس شعبہ میں مختلف یونیورسٹیزسے دس افراد ہر اتوار شرکت کررہے ہیں اور ابھی داخلہ جاری ہے ۔
۴: شعبہ صحیح بخاری:روزانہ بعد نماز عصر صحیح بخاری کی کلاس میں تقریبا تیس افراد شریک ہورہے ہیں اور مزید اضافہ ہو رہا .
۵: شعبہ نشرو اشاعت: ہر پندرہ دن کے بعد مختلف مسائل پر مشتمل ہزاروں کی تعداد میں لٹریچر فری تقسیم کیا جاتا ہے ۔
۶: شعبہ تربیتی و فکری ورکشاپ(داعیہ جوال):منھج نبوی کے مطابق بستی بستی جا کر امت مسلمہ کو بیدار کیا جاتا ہے اور اس میں سوال و جواب کی کھلی نشست کا اہتمام کیا جاتا ہے ہمارے ادارے کے اہل علم بے لوث علم کی شمع روشن کرنے کے لئے مختلف ملک بھر میں جارہے ہیں اس ماہ تقریبا بیس سے زیاد ہ پروگرام ہو چکے ہیں ۔
۷:شعبہ تحقیق وتصنیف: بعض کتب کی تالیف وتخریج وتحقیق مکمل ہو چکی ہے ،اور مسند حمیدی اورصحیح بخاری کی شرح پر کام جاری ہے ۔ ۸: شعبہ آن لائن کلاسز:اس شعبہ کے تحت پوری دنیا کے مختلف ممالک میں علوم قرآ ن و حدیث کی کلاسز جاری ہیں
۹: شعبہ دفاع اسلام فورم:اس کے تحت مستشرقین ،منکرین حدیث اور عیسائیت وغیرہ کے اعتراضات کے جوابات دئیے جا رہے ہیں۔۱۰: شعبہ آن لائن فتاوی:چوبیس گھنٹے جامعہ کے شیوخ موبائل ،سکائپ ،پالٹاک وغیرہ پر ہزاروں افراد کے مسائل قرآن و حدیث کی رو شنی میں حل کرتے ہیں۔
۱۱: شعبہ خلافت اسلامیہ کا قیام ۔اس پر بھی کام جاری ہے اور امت مسلمہ میں خلافت کے نظام کو متعارف کروایا جارہاہے ۔عنقریب اس پر لٹریچرشایع کیا جائے گا اور ملک بھر میں پروگرام کا بھی انعقاد کیا جائے گا ان شاء اللہ ۔
التماس:ایک جامعہ جو حقیقت میں ایک تحریک ہے بڑے بڑے عزائم اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔ فی الحال بیس افرادکا کھانا اور ان کا علاج و معالجہ و رہائش اور چار اساتذہ کرام کے لوازمات ادارے کے ذمہ ہیں ۔ان تمام عزائم کو مسلسل قائم رکھنے کے لئے اللہ تعالی کی توفیق پھر آپ جیسے مخیر حضرات کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے لہذا صدقات و عطیات و عشر اور قربانی کی کھالوں میں ادارے کو ضرور یاد رکھیں۔ادارہ فی الحال اپنی ذاتی بلڈنگ نہیں رکھتا ادارے کو اپنی ذاتی بلڈنگ کی فوری ضرورت ہے احباب اس پر بھی توجہ دیں ۔
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
الداعی الی الخیر:انتظامیہ جامعہ ھذا ۔0302.0323:4056187.....0300.0334:4303530
بمقام مسجد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ عبدالرشید گارڈنز ۔چوک اسٹیل باغ قصورFriday, 5 September 2014
جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ قصور پاکستان کا ٹائم ٹیبل
انتظامیہ
03:13
0
comments
03:13
0
comments
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور پاکستان کا ٹائم ٹیبل
6:20 سے نماز ظہر تک درس نظامی ۔اعدادی ۔درجہ اولی ۔درجہ رابعہ تین کلاسیں جاری ہیں
نماز ظہر سے نماز عصر تک درس نظامی کے طلبا کی عصری تعلیم کی کلاسیں
اور فارغ التحصیل اہل علم کے لئے علوم حدیث و تصنیف و تحقیق کی کلاس
نماز عصر کے بعد صحیح بخآری کی کلاس ہوتی ہے جس میں تمام طلبہ اور قصور اور کے قرب جوار سے لوگ شریک ہوتے ہیں ۔
نماز مغرب سے رات دس بجے تک مطالعہ اور مذاکرہ ہوتا ہے
چار اساتذہ تدریس کررہے ہیں اور اب تک بیرونی پندرہ طلبا داخل ہیں اور داخلہ ابھی جاری ہے اس ادارے کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں آپ کی توجہ کی خصوصی ضرورت ہے ۔
Tuesday, 12 August 2014
قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ
انتظامیہ
17:40
0
comments
17:40
0
comments
انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آبادبعض وجوہات کی بنا پر اس ایڈریس پر منتقل ہوگیا ہے :
تشنگان علوم اسلامیہ کے لیے عظیم خوشخبری
قصورشہر میں
جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ
بمقام مسجد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ عبدالرشید گارڈنز ۔چوک اسٹیل باغ قصور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر)
(۱)ڈپلومہ سپلائزیشن
دینی مدارس سے فارغ التحصیل اور یونیورسٹیز کے کوالیفائیڈ اہل علم کے لئے مختلف ڈپلومے
۱:ڈپلومہ علوم قرآن و حدیث
۲:ڈپلومہ خطابت و مناظرہ وتاریخ وسیر
۳:ڈپلومہ تحقیق و تصنیف
۴: ڈپلومہ دفاع اسلام
۵:ڈپلومہ ٹیکنالوجی
دورانیہ ڈپلومہ:ایک سال نیز جو اہل علم جس فن میں ماہر بننا چاہے اس کو اسی فن میں ماہر بنایا جائے گا ان شاء اللہ
(۲)ڈپلومہ درس نظامی
مدت کورس :چھ سال
اس شعبہ میں شرائط داخلہ
مڈل پاس یا حفظ 228پرائمری ہو
اپنا ہونہار مڈل پاس بچہ دیں اور دینی علوم میں ماہر اور بی اے پاس لیں
عربی و انگلش بول چال اور ٹیکنالوجی میں خصوصی توجہ ان شاء اللہ
جدید منھج تدریس کے مطابق ۔
(۳)ڈپلومہ صحیح بخاری
مدت کورس :دوسال وقت کلاس: بعد نماز عصر
ہر عام اور خاص اس ڈپلومہ میں شریک ہو سکتا ہے ۔خصوصا ٹیچر ز،وکلاء ،تاجر،پروفیسرزاور سکول ،کالجز اوریونیورسٹیوں کے طلبا کیلئے سنہری موقع ہے کہ وہ بھر پور اس کلاس میں شرکت کریں
خصوصیات:پوری دنیا کے عظیم محدثین سے آن لائن استفادہ کا موقع دیا جائے گا ۔
منھج ڈاکٹر ذاکر نائیک پر قائم ،فن جرح و تعدیل اور علوم اسلامیہ کے ماہرکئی کتب کے مصنف و محقق اورتجربہ کار اساتذہ ۔
تمام نظام تعلیم اور زیر تعلیم اہل علم کے لئے کھانا ،علاج معالجہ اور ہاسٹل بالکل فری اور جدید ٹیکنالو جی میں ماہر بنایا جائے گا
ڈپلومہ سپلائزیشن میں داخلہ کی شرائط:دینی مدارس سے فارغ ہو یا مساوی صلاحیت کا حامل ہو یا یونیورسٹیز سے ہائی تعلیم یافتہ ہو
داخلے کے وقت اپنے علاقے کے دو مستند اہل علم کے تزکئے پاس ہوں ۔
داخلہ انٹرویو کی بنیاد پر ہو گا اور انٹرویو تحریری اور تقریری دونوں طرح ہوگا ۔
پندرہ شوال سے داخلہ شروع ہو کر مختصر مدت تک جاری رہے گا
اہم اعلان!.1تمام شعبہ جات میں داخلہ محدود نشستوں پر جاری ہے ۔
.2تمام نظام تعلیم فری ہے آئیں اور اس انقلابی پروجیکٹ میں خود بھی شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں ۔
مدرسین
استاذ الحدیث فضیلۃ الشیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ (متخصص علوم اسلامیہ مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد) محقق و مصنف کتب کثیرہ
فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے منھج پر فضیلۃ الشیخ محمد عمر گل حفظہ اللہ تقابل ادیان و مسالک کے عظیم محقق
زیرسرپرستی
شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی حفظہ اللہ۔محدث العصر ارشادالحق اثری حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی حفظہ اللہ۔فضیلۃ الشیخ محقق العصر عبدالروف بن عبدالحنان حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث دکتور عبدالرحمن یوسف حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث محمد امین یعقوب حفظہ اللہ ۔فضیلۃ الشیخ مفتی عبدالحنان زاہد حفظہ اللہ۔شیخ الحدیث فضیلۃ الشیخ محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ
مجلس شوری
فضیلۃ الشیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ محمد یسین ظفر حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ عبیدالرحمن محسن حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ھارون الرشید حفظہ اللہ
خصوصی کاوش
فضیلۃ الشیخ مفتی قاری بلال احمد حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ محمد ابراہیم کاظم حفظہ اللہ
پروفیسر زاہد احمد شیخ حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ قاری محمد اکرم سالک حفظہ اللہ
محمد اکرم مجاہد حفظہ اللہ
فکری و تربیتی ورکشاپ:
منھج نبوی کے مطابق بستی بستی جا کر امت مسلمہ کو بیدار کرنا اور ان کی تربیت کرنا ۔جو بھی ہمارے پروگرام کروانا چاہے وہ ہمارے اس شعبے کے مدیر سے رابطہ کرے ہماری ٹیم بے لوث آپ کے پاس پہنچے گی ۔رابطہ نمبر:0300.0334:4303536
التماس:
اس بین الاقوامی ادارے کو کامیاب بنانے کے لئے آپ کی خصوصی دعاؤں اور توجہ کی اشد ضرورت ہےْ جزاکم اللہ خیرا
اکاؤنٹ نمبر: h.b.l kasur 10667900380103
آن لائن کلاسز:altahqeeqat.blogspot.com ,paltalk:institute of islamic studies
,skype:iirc87 web site:
qasurانتظامیہ:جامعۃ امام اہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ أہل حدیث للتربیۃ الاسلامیۃ بمقام مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ کھارا روڑ نزد بھٹی انٹرنیشنل سکول سٹی قصور0302.0323:4056187 .ialhusainwy@gmail.com