آپ کی معلومات

Wednesday 20 March 2013

ایک نیا منصوبہ:پی ڈی ایف فائل بنانے والے ساتھیوں کا تعاون درکار ہے

0 comments
ابھی ایک نئے منصوبے پر کام شروع کرنا ہے اس کے لئے چند ایسے ساتھی جو پی ڈی ایف فائل بنانے میں مہارت رکھتے ہوں ان کا وقت چاہئے اگر کوئی ساتھی دین کی سر بلندی کے لئے وقت دینا چاہئے تو مجھے کمنٹس میں اطلاع کردے تاکہ اس سے رابطہ کیا جاسکے اور جو منصوبہ شروع کرنا ہے وہ آسانی سے شروع کیا جائے ۔
مجھ سے رابطہ:
سکائیپ:
ibrahim.alhusainwy
یا:
ای میل
alhusainwy@gmail.com

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔