آپ کی معلومات

Sunday 17 March 2013

استاد محترم شیخ زبیر علی زی حفطہ اللہ کی خدمات پر خراج تحسین۔از ابن بشیر الحسینوی الاثری

0 comments

راقم ہر اس شخص کو استاد محترم کہتا ہے جس سے تھو
ڑا استفادہ کیا ہو یا زیادہ
استاد محترم کے پاس حضرو اٹک میں میں 2003کوچار دن ٹھہرا تھا اور فون پر استفادہ کی انتہاء نہیں ہے والحمدللہ
راقم نے شیخ محترم سے بہت کچھ سیکھا اور انھوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر مجھے وقت دیا اور ہر طرح کی علمی استفادے کا موقع فراہم کیا
فجزاہ اللہ خیرا
میں اس وقت مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد میں تخصص کی کلاس کے آخری سال میں تھا اور حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی کتاب الاصلاح کی تحقیق و تخریج کرکے مقالہ پیش کرنا تھا اس کی خاطر میں نے شیخ صاحب کے طرف  سفر کیا کیوںکہ چند کتب مل نہیں رہی تھیں تو شیخ صاحب سے فون پر رابطہ ہوا تو شیخ محترم نے فرمایا کہ میرے وہ کتب ہیں اس لئے مجھے جانا پڑا۔
اس وقت شیخ صاحب کے پاس فضل اکبر کاشمیری صاحب بھی تھے ۔
اور شیخ محترم سے میری پہلی ملاقات تھی لیکن انھوں نے اس طرح محبت کی گویا کئی سالوں سے میرے ان سے تعلقات ہیں فجزاہ اللہ خیرا

میں نے 



0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔